اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے جو بویا وہ کاٹ رہے ہیں، جیل میں رونقیں لگنے والی ہیں،دسمبر جنوری میں کرپشن میں ملوث لوگ جیلوں میں ہوں گے اور فروری میں زبردست سیاست ہوگی۔پیر کو شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئےوزیر ریلوے شیخ رشید نےکہا کہ اس مزید پڑھیں
زمرہ:
کے ڈی اے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے سندھ حکومت جلد اقدامات کرے گی، ناصر حسین شاہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات واطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے ڈی اے ملازمین کے تمام واجبات کی یکمشت ادائیگی کے لیے سندھ حکومت سے خصوصی پیکیج کے اجراء کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایات ہیں کہ نہ صرف ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں
چچا کی گرفتاری پر مریم نواز کی پریس کانفرنس خوشی کا اظہارتھی
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورٹ کےساتھ کوئی گٹھ جوڑ نہیں،شہباز شریف کافیصلہ عدم ثبوت کی بنیاد پر ہوا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ شہبازشریف عدالت کو سوالات کے جوابات نہ دینے مزید پڑھیں
آزربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، جنگ کا خدشہ، آرمینیا میں مارشل نافذ
باکو: وسط ایشیائی مسلم اکثریتی ملک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان متنازعہ علاقے ناگورنو کاراباخ پر کچھ توقف کے بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سے دوبارہ جھڑپیں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے دونوں ممالک نے درمیان متنازعہ علاقے ایک دوسرے مزید پڑھیں
امریکہ میں باحجاب لڑکی کو اسپورٹ سے نکال دیا گیا
امریکہ میں 14 سالہ نجہ عقیل نامی لڑکی کو حجاب پہننے پر والی بال (volley ball) اسپورٹ سے نکال دیا گیا۔ volley ball امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں کھیلا جانے والا مشور اسپورٹ ہے جس میں 2 ٹیمیں گیند کو ایک دوسرے کی جانب اس انداز سے اچھالتی ہیں کہ گیند زمین کو نہ مزید پڑھیں
عظیم الشان حقوق کراچی مارچ ہزار ہا افراد شریک ، شہر کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور امیر کراچی حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان حقوق کراچی مارچ سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ’’حقوق کراچی مارچ ‘‘ میں 14اکتوبر ملک گیر سطح پر ’’یوم حقوق کراچی ‘‘منانے اور 15,16,17اکتوبر کو مزید پڑھیں
پنجاب کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل
لاہور (اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزرا کی سربراہی میں خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ خصوصی کمیٹیاں پالیسی، بجٹ، اہداف، اقدامات اور کارکردگی سے متعلق امور کا جائزہ لیں گی۔ کمیٹیاں متعلقہ محکموں کی کارکردگی کو مزید پڑھیں
طلال چوہدری نے ن لیگ اور پوری سیاست کا سرشرم سے جھکا دیا، فیاض الحسن چوہان
راولپنڈی: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری سابق وزیر اور موجودہ خاتون رکن اسمبلی کو گھر جاکر ہراساں کرتا ہے پنجاب حکومت نے اس واقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جس نے کام شروع کر دیا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ طلال مزید پڑھیں
اب پاکستان میں ہی ڈائیلاسز اور ایکسرے مشینیں بنائیں گے، فواد چوہدری
جہلم: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز مشینوں سمیت طبی آلات اب پاکستان میں ہی بنائے جائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فیصل آباد کے انڈسٹریل زون میں 200 ایکڑ رقبے پر میڈیکل آلات بنانے کا زون قائم کیا گیا ہے۔ میڈیکل زون میں مختلف مزید پڑھیں
کراچی: ریلوے زمین پر تجاوزات، وفاقی وزیر کی سخت وارنگ
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ریلوے زمین پر تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہے اس لیے لوگ اپنا بندوبست کرلیں. صوبائی دارلحکومت کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم ہے ریلوے ٹریک کے اطراف سے تجاوزات ختم کی جائیں مزید پڑھیں