وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے بھارتی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ نے بھارتی منی لانڈرنگ کا پول کھول دیا مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی سے کراچی کی محرومی نہیں دیکھی جاتی، ہمیں ہمارا حق دو، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حا فظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی حقوقِ مارچ کی تحریک اس لیے چلا رہی ہے کیونکہ ہم سئ یہ محرومی نہیں دیکھی جاتی، جماعت اسلامی تماشا نہیں دیکھتی رہے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شاہراہ قائدین پر حقوقِ کراچی مارچ سے خطاب مزید پڑھیں
یونان: تارکین وطن کا نیا کیمپ موریا سے بھی بدتر
ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے رکن ممالک مہاجرین سے متعلق ایک نیا معاہدہ طے کرنا چاہتے ہیں جب کہ دوسری جانب لیسبوس میں قائم کیے گئے نئے کیمپ کے حالات کو مہاجرین نے غیر انسانی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق موریا کیمپ میں آتش زدگی کے بعد ہزاروں مہاجر کھلے آسمان مزید پڑھیں
امریکی اقدامات وحشیانہ پن کی انتہا ہے‘ ایران
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی خطاب کررہے ہیں، چھوٹی تصویر جواد ظریف کی عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر روحانی نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارت ،ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر متھرا میں تاریخی شاہی عید گاہ مسجد ، جسے منہدم کرکے مندر بنانے کی سازش کی جا رہی ہے‘ چھوٹی تصویر میں مسجد کے قریب مندر بھی واضح ہے لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں انتہاپسند ہندؤں نے تاریخی شاہی عید گاہ مسجد کو مزید پڑھیں
کم جونگ اون کی ایک بار پھر جنوبی کوریا کو دھمکی، کشیدگی میں اضافے کا خطرہ
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو سمندر میں قتل ہونے والے اہلکار کی لاش ڈھونڈنے کے عمل میں مداخلت سے باز رہنے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا نے کہا کہ ماہی گیر اہلکار کی لاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم اگر جنوبی کوریا نے آپریشن میں مداخلت کرنے کی کوشش کی تو مزید پڑھیں
سندھ آرچری کا اجلاس آج ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھآرچری ایسوسی ایشن کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کے چیئرمین ریاض خان کریں گے۔ سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منصور شہزاد نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اجلاس میں کرونا مزید پڑھیں
بلوچستان میں کراٹے کھلاڑیوں کی تربیت کا سلسلہ شروع
کوئٹہ (جسارت نیوز)جان لیوا کو رونا وائرس پر کنٹرول پانے کے بعد حکومت کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے اعلان کے بعد جاپان کراٹے ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام کراٹے کی ٹریننگ دوبارہ شروع ہونے پر کھلاڑیوں کے چہرے بھی خوشی سے کھل اُٹھے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کپ میں شائقین کی عدم موجودگی شدت سے محسوس ہوگی،بابر اعظم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔30 ستمبر سے 18اکتوبر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلے پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست مزید پڑھیں
برمی ‘بنگالی آج حقوق کراچی مارچ میں بھر پورشرکت کریں گے
کراچی ( نمائندہ جسارت) برمیز مسلم ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے صدر نور حسین اراکانی نے کہا ہے کہ کراچی میں آبادہزاروں برمی بنگالی زبان بولنے والے باشندے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی آوا ز پر لبیک کہتے ہوئے ,,حقوق کراچی مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں