زمرہ:
حیدر آباد : نوشہرو فیروز ٹھارو شاہ کی رہائشی خواتین پولیس زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کررہی ہیں
آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ حالیہ واقعات سے ایک بار پھر مزید پڑھیں
اے ٹی ایمز ہیک کرنے والے گروہ کا سراغ مل گیا، سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: ایف آئی اے نے راولپنڈی کی مختلف اے ٹی ایمز ہیک کرکے پیسے نکالنے والے گینگ کا سراغ لگالیا، 5 رکنی گینگ میں دو سرکاری ملازم کے بھی مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ادارے کے بینکنگ سرکل اور سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کی اے مزید پڑھیں
جس طر ح نہرو اور گا ندھی کے حلق سے پاکستان نکالا تھا اسی طرح صوبہ بھی بنا کر رہیں گے، متحدہ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کی جس طرح نہرو اور گاندھی کے حلق سے پاکستان نکالا تھا اسی طرح نیا صوبہ بھی بناکر رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تحت ہونے والے کراچی مارچ کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
نیشنل ٹی 20 کپ: میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان ہوگیا
ملتان: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ 2020 کیلیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کردیا،30 ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والےفرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں پی سی بی کے ایلیٹ پینل میں شامل 14 امپائرز اور 6 میچ ریفریز ہی فرائض انجام دیں گے۔ ایونٹ کا فائنل 18 اکتوبر مزید پڑھیں
پی سی بی نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی
پشاور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور کو پی ایس ایل کی میزبانی دینے سے معذرت کرلی، پی ایس ایل کی تیاری کیلئے کم وقت رہ گیا،پشاورکرکٹ اسٹیڈیم تعمیر نہیں ہوسکا،جس کے باعث پی ایس ایل کی میزبانی پشاور کو نہیں مل سکتی۔ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم بھی بروقت مکمل نہ مزید پڑھیں
ایل او سی پر غیر ملکی سفرا کا دورہ، پاک فوج کی بریفنگ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل بابر افتخار نے غیرملکی سفرا اور دفاعی اتاشیوں کو لائن آف کنٹرول کے دورے کے موقع پر تازہ صورتحال پر بریفنگ دی. تفصیلات کے مطابق ایل او سی دورے کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار مزید پڑھیں
ہم نے فوج کو 5 سو ارب دے کر ہر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال
ملتان: مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے فوج کو 500ارب دے کر انھیں وسائل فراہم کیے جس سے ہر جنگ جیتی جا سکتی تھی،اس ملک کے جام پہیے کو چلانا ہے تو جمہوریت کی بحالی کرنا ہوگی۔ لیگ(ن)کے رہنما احسن اقبال نے ہائیکورٹ بارمیں وکلا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
خالد محمود شیخ سے ایم ڈی واٹر بورڈکے اضافی عہدے کا چارج واپس
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت نے خالد محمود شیخ سے ایم ڈی واٹر بورڈکے اضافی عہدے کا چارج واپس لیکر ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ٹیکنکل سروسسز اسد اللہ خان کو ایم ڈی واٹر بورڈ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ گزشتہ روز ایم ڈی واٹر بورڈ کی تبدیلی کا نوٹی فیکشن نمبر NO.SO1(SGACD)-2/07/2019(LG-2) محمکہ سروسسز جنرل مزید پڑھیں