جامعہ کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے حکومت کی جانب سے بتائی گئی کورونا وائرس ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی۔ طلباء کے عملی امتحانات کے پہلے روز ہی کلاسز میں گندگی، دھول مٹی کا راج ہے۔ طلباء نے اپنی مدد آپ کے تحت پرچہ دینے سے قبل میز اور کرسیوں کی صفائی مزید پڑھیں

سانخہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ، فیصل سبزواری اور سعید غنی الجھ پڑے

کراچی:سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے فیصلے پر پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے فیصل سبزواری ٹوئٹر پر ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے ٹوئٹر پر ترجمان  ایم کیو ایم کا بیان پوسٹ مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا ہاکی کپ ، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21جنوری سے 30 جنوری 2021 ڈھاکا ، بنگلا دیش میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی مزید پڑھیں

اصغر الیون نے سرعلی اصغر ٹونی ویٹرن فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل میچ گل بلوچ فٹبال گراؤنڈ میں کراچی انٹر نیشنل اور علی اصغر ویٹرن الیون (A ) کے درمیان کھیلا گیا ۔ٹور نامنٹ کمیٹی کے چیئر مین طارق بلوچ اور آر گنائزنگ سیکرٹری زرخان بلوچ کی خصوصی دعوت مزید پڑھیں

حیدر علی کی کارکردگی میں میری کوچنگ کا اہم کردار ہے،اعجاز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان بلے باز حیدر علی پی ایس ایل 5کے دوران سنگلز لے کر اپنے سینئر ساتھی کو اسٹرائیک دے دیتے تھے، میں نے انہیں جب بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تو انہیں ایک ہی بات کہی کہ ٹی ٹوئنٹی میں شو ہی مزید پڑھیں

بھارت ،کسان دشمن قوانین کیخلاف ہنگامے پر 8 ارکان پارلیمان معطل

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے پیش کردہ متنازع زرعی قوانین پر ایوان بالا راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کے بعد اپوزیشن کے 8 ارکان کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا گیا۔ راجیہ سبھا کے سررباہ وینکیا نائیڈو نے پیر کے روز ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کہا کہ اتوار مزید پڑھیں

سات ارب انسانوں کی قسمت 5 ممالک پر نہیں چھوڑ سکتے،اردوان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل  سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یو این سیکورٹی کونسل میں اصلاحات وقت کی اہم ترین ضرورت ہےکیونکہ 7 ارب انسانوں کی قسمت کو پانچ ممالک پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے ویڈیو لنک خطاب صدر مزید پڑھیں

چینی صدر کے ناقد کو 18 سال کی قید

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کے کوروناوائرس وبا کیخلاف ناقص اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے چینی سرکاری ریئل اسٹیٹ کمپنی کے سابق چئیرمین کو 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رین زیقیانگ جو کہ شی جن پنگ کو کورونا وبا کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

توہین آمیز خبر پر ترک صدر نے یونانی اخبار کیخلاف شکایت درج کروادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونانی اخبار کی توہین آمیز سرخی پر شکایت درج کروا دی۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے ایک یونانی اخبار کے 4 سینئر ارکان کے خلاف توہین آمیز سرخی کے بارے میں مجرمانہ شکایت درج کروائی ہے۔ سرکاری طور پر چلنے والی انادولو ایجنسی کا کہنا مزید پڑھیں

اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی ، شہباز شریف

  لاہور(نمائندہ جسارت)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی۔لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا عوام مہنگائی اور بے روز گاری سے بہت پریشان ہیں۔ مزید پڑھیں