کراچی ( اسٹاف ر پورٹر )اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی اور 2 ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی مزید پڑھیں
زمرہ:
مکہ سٹی
کورونا وبا؛ سندھ میں صحتیاب مریضوں کی شرح 96 فیصد تک جاپہنچی
کراچی: سندھ میں کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں کی صحتیابیئ کی شرح 96 فی صد تک جاپہنچی ہے۔ سندھ میں کورونا کی تازہ صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15211 ٹیسٹ کیے گئے جسکے نتیجے میں 296 نئے کیسز سامنے آئے۔ اس طرح مزید پڑھیں
حکومت کا ٹین بلین ٹری منصوبہ کی مانیٹرنگ کیلئے عالمی اداروں سے معاہدہ
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ٹین بلین ٹری منصوبہ کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ کیلئے تین عالمی اداروں کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ سے متعلق معاہدے پر دستخظ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے معاون خصوصی امین اسلم کا کہنا تھا کہ ہم نے دس بلین ٹری مزید پڑھیں
کراچی میں مون سون سیزن ختم؛ رواں ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مون سون سیزن کا اختتام ہوگیا ہے اور اب مزید گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق جولائی تا ستمبر مون سون کے دورانیے کا خاتمہ ہوگیا، اب شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا کوئی امکان نہیں مزید پڑھیں
متحدہ نے کراچی کی معیشت کو تباہ کیا، بھتہ خوری کی،وزیراطلاعات سندھ
وزیر اطلاعات سندھ متحدہ نے نہ صرف کراچی کی معیشت کوتباہ کیابلکہ ہمیشہ بھتا خوری کوبھی فروغ دیا۔ وزیراطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کنونیر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ ایک تھاایک رہےگاسندھ دشمن سن لیں کراچی سندھ کادل ہےاوردل کےبغیرکوئی جسم مکمل نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں،فوجی قیادت
اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ الیکشن ریفارمز، نیب، سیاسی معاملات میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اس حوالے سے یہ کام سیاسی قیادت نے خود کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض مزید پڑھیں
نیپرا سماعت کا ماحول خراب کرکے کے الیکٹرک کو تحفظ فراہم کیا گیا،حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ نیپرا کی سماعت کا ماحول ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت خراب کیا گیا اورکے الیکٹرک کو تحفظ فراہم کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں نیپرا سماعت میں عوام کا مقدمہ لڑتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ کے الیکٹرک کا لائسنس فوراً منسوخ کر مزید پڑھیں
3روزہ آل پاکستان انٹر بورڈاسپورٹس ورکشاپ کا اختتام
اسلام آباد(جسارت نیوز) بلوچستان انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے زیراہتمام آل پاکستان انٹر بورڈ اسپورٹس ورکشاپ گزشتہ روز سوات میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔بلوچستان انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین پروفیسر یوسف بلوچ جو کہ آل پاکستان انٹر بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں کے سوات ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین سید نبی مزید پڑھیں
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ تربیتی کیمپ کا آغاز کل سے ہوگا
اسلام آباد(جسارت نیوز) جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ(کل)منگل سے شروع ہوگا. پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 ء تک ڈھاکا / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا، اس ٹورنامنٹ میں شرکت مزید پڑھیں