سندھ حکومت کی واحد پبلک ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس بند کردی گئی

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت کی واحد پبلک ٹرانسپورٹ پیپلز بس سروس بند کردی گئی ہیں، پیپلزپارٹی حکومت کا گزشتہ 15برس میں کراچی والوں کو 10 بسیں دے کر فخر کرنے اور شہر قائد پر احسان کا قصہ بھی تمام ہوگیا ہے۔ سندھ حکومت کے تعاون سے چلنے والی پیپلز بس سروس بند کردی مزید پڑھیں

23ستمبر تاریخ کاسیاہ دن اور یوم قتل انصاف ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ23ستمبر 2010 یوم قتل انصاف اورتاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب امریکہ نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں اور پاکستان کی بیٹی عافیہ کوبغیر کسی ثبوت و شواہدکے چھیاسی سال کی سزا دے دی۔ مزید پڑھیں

زمبابوے کیخلاف نوجوان کھلاڑیوں کو آزمانے کا منصوبہ

ٹیم منیجمنٹ نے زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع  دینےکا پلان تیار کر لیا۔ نیشنل ٹی 20 کےپرفارمرزکو بھی زمبابوے کےخلاف سیریزکیلیےمنتخب کیا جائے گا۔ ذرائع ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ زمبابوےسخت حریف نہیں،جونیئرکھلاڑیوں کوآزمانے کا اچھا موقع ہے۔ پاکستان زمبابوے سیریز کے  شیڈول کا باضابطہ  اعلان آیندہ  چند روز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ آج اور کل بند رہیں گے

ریاض (آن لائن) ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ اور جدہ قونصلیٹ سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر آج اور کل بند ر ہیں گے اور یوم الوطنی کی تعطیلات میں قونصلر خدمات معطل رہیں گی جبکہ 25 اور 26 ستمبر کو ہفتہ وار چھٹی کے بعد سفارتخانہ اور قونصلیٹ 27 ستمبرکو دوبارہ کھلیں گے۔

سعودی عرب کا محدود افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا اعلان

سعودی حکومت کی جانب سے مرحلہ وار عمرہ کی اجازت کا پہلا مرحلہ 4 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 6 ہزار سعودی شہریوں اور مقیم افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ جب کہ غیر ملکی معتمرین کو عمرے کی مزید پڑھیں

ترکی کی کشمیر کی حمایت پر بھارت کا شدید ردِعمل

نئی دہلی: اقوام متحدہ میں ترک صدر طیب اردوان کے جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان پر اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے سخت احتجاج کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اردوان کے بیان پر ٹوئیٹ کے ذریعے شدید احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیعہ سنی کو آپس میں لڑانا ہی ہمارا ہدف ہے، سی آئی اے

سی آئی اے کے سابق سینیئر آفیسر مائیکل شیوئر Michael Scheuer نے کہا ہے کہ شیعہ سنی اختلافات کا جاری رہنا ہی ہمارا مقصد ہے۔ غیر ملکی نیوز چینل کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق سینیئر آفیسر مائیکل شیوئر (1982 سے 2004) نے کہا کہ دنیا بھر میں شیعہ سنی مزید پڑھیں

آذربائیجان میں فوجی کے قتل پر ترکی کی آرمینیا کو وارننگ

انقرہ:ترکی نے آذربائیجان میں فوجی کے قتل پر آرمینیا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  آگ سے نہ کھیلے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک وزیر دفاع نے شہید ہونے والے فوجی اہلکار کی آذربائیجان کے ہم منصب سے تعزیت بھی کی۔ خیال رہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی لڑائی میں آذربائیجان مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، ترک صدر

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب مزید پڑھیں

باجوڑ سیکٹر پر سرحدپار سے فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید

راولپنڈی: ضلع باجوڑ سیکٹر میں افغانستان سے فائرنگ میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ سیکٹر میں واقع چیک پوسٹ پر رات گئے افغانستان سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی صابر شاہ شہید ہوگیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں