حافظ نعیم الرحمن نے ضلع غربی میں استقبالیہ کیمپوں کا دورہ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حقوق کراچی مارچ کے حوالے سے ضلع غربی کے نمایاں مقامات پر کیمپس قائم ،موبائل پبلسٹی اورجے آئی یوتھ کے تحت،محمد نگر،شاہ والی اللہ،سعید آباد،ماڑی پور، ہریانہ کالونی میں ریلیاں نکالی گئیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ،امیر ضلع غربی محمد اسحاق خان اورضلعی ذمے داران نے کیمپس کا دورہ کیا۔حافظ مزید پڑھیں

حقوق کراچی مارچ آج ہوگا ، انتظامات مکمل ، سراج الحق خطاب کریں گے

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے الیکٹرک کے مرکزی دفتر پراحتجاجی کیمپ سے خطاب کررہے ہیں   کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت عوام کے گمبھیر مسائل کے حل اور کراچی کے آئینی و قانونی اور جائز حق کے حصول کے لیے جاری ’’حقوق کراچی تحریک ‘‘ کے سلسلے میںآج 3بجے دن مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، قومی کھلاڑیوں کا شائقین کے نام پیغام

نیشنل ٹی ٹونٹ کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں نے شائقینِ کرکٹ کے لیے خصوصی پیغامات دیے ہیں۔ کورنا وائرس کی وباء کے باعث کھلاڑیوں، شائقین کرکٹ اور تمام آفیشلز کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بند دروازوں میں کھیلا جائے گا۔ تیس ستمبر سے اٹھارہ اکتوبر تک کھیلے جانے والے مزید پڑھیں

انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کو مکمل فعال بنانے کا حکم

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کو مکمل فعال بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشدنے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کا دورہ کیا اور کورونا وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی۔ وزیر صحت پنجاب کو طبی سہولتوں سےمتعلق آگاہ کیاگیا، اس موقع پر وزیر صحت نے انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید کے نوازشریف سے 10 سوال

وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے 10 سوالات کردیے. لاہور میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے 10 سوالات پوچھتے ہوئے کہا کہ لندن سے نیب پرپتھراؤکی منصوبہ بندی کتنے دنوں میں ہوئی؟ دشمن ملک کےسربراہ مودی کو باہر سے مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ کو سیاست کی نذر کردیا گیا ہے، سعیدہ خاتون

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ بلدیہ کے اہم ملزم فیکٹری مالک کو معصوم قرار دے کے انصاف کا تمسخر اڑایا گیا ہے۔ سانحہ بلدیہ کو سیاست کی نذر کردیا گیا ہے۔ کارگاہوں میں ناقص انتظامات کی بنا پر مزدورں پر موت کے سائے منڈلا رہے ہے۔ ان خیالات کا اظہار علی انٹرپرائیز فیکٹری فائر افیکٹیز مزید پڑھیں

مسجدِ حرام کی بحالی سے قبل عمرہ زائرین کیلیے ‘ایس او پیز’ کا اعلان

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے معتمرین مسجدِ حرام میں استقبال کیلیے’ایس اوپیز’ کا اعلان کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ  کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ عمرہ مناسک کی بحالی کے بعد مسجد حرام میں آنے والے زائرین کو مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی تربیتی روکنے سے متعلق اسرائیلیوں کی درخواست نظرانداز

اسرائیلی سپریم کورٹ  میں انسانی حقوق کارکنوں کی جانب سے بھارتی فوج کی ٹریننگ روکنے سے متعلق درخواست تاحال سماعت کے لیے مقرر نہ ہو سکی۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث بھارتی قابض فوج کو اسرائیل کی جانب دیے جانے والے تربیتی پروگرام کے خلاف اسرائیلی اٹھ کھڑے ہوئے مزید پڑھیں

پول آف کر کٹ نے زون4 میں کر کٹ کو زندہ کر دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ نے زون 4 میں کر کٹ کو زندہ رکھنے کا بیٹرا اٹھا لیا وہ کلبز جو کلب کر کٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کو ترس گئے تھے ان کے لئے ٹورنامنٹس کا جال بچھا دیا گیا ۔ تمام کر کٹ کی خدمات کا سہرا پول آف کر کٹ کے سرپرستِ اعلیٰ نہال مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پرپابندی لگائے، عبداللہ

کوئٹہ(جسارت نیوز)سابق انٹر نیشنل گولڈ میڈلسٹ باکسر عبداللہ رند نے ا سپورٹس مین وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی کھیلوں کو تباہی سے بچانے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پر فوری طور پر ایڈہاک لگا ئی جائے، 2004 سے 2020 تک پی او اے کے اکائونٹ کافرانزک آڈٹ کرایا جائے ، مزید پڑھیں