امریکی یہودیوں کا یواے ای میں دفتر کھولنے کا اعلان

امریکی یہودیوں نے متحدہ عرب امارات میں کمیونٹی دفتر کھولنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کسی بھی عرب ملک میں پہلا یہودی مرکز ہوگا جو کہ یو اے ای میں کھولا جارہا ہے۔ اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹ پر اعلان کرتے ہوئے امریکن جوئش کمیٹی (اے جے سی) نے کہا مزید پڑھیں

بحرین نے بھی اسرائیلی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن کی درخواست پر بحرین نے اسرائیلی طیاروں کو ملکی فضائی حدود کے استعمال کی منظوری دے دی۔ وزارت مواصلات و ٹرانسپورٹیشن نے مزید پڑھیں

خواتین کی آبرو ریزی، اقوام متحدہ کے اہلکارپرفرد جرم عاید

امریکا کے شہر مین ہٹن میں اٹارنی جنرل نے اقوام متحدہ کےسابق ملازم پر عراق، مصر اور امریکا میں ہونے والے متعدد جنسی حملوں کو چھپانے کی کوشش کرنے کے الزام میں فرد جرم عاید کردی۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ کریم الکورانی نے 2005 سے 2018 کے درمیان اقوام متحدہ کے ساتھ مزید پڑھیں

انگلینڈ کو شکست دیکرسیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے،میکسوئل

سائوتھمپٹن(جسارت نیوز)آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے، انہوں نے کہا کہ مارچ کے بعد ٹیم کوئی میچ نہیں کھیلی تاہم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل ٹیم مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ سیزن کا آغاز 30 ستمبر سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ سے ہوگا۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے اس ایونٹ کا پہلا مرحلہ ملتان اور دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں ہوگا۔ پی سی مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 2021-2020 کا شیڈول جاری کردیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 2021-2020 کا شیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال کی نسبت حالیہ سیزن میں پی سی بی نے فرسٹ الیون ٹیموں کے مابین کھیلا جانے والا قومی ٹی 20 کپ اور پاکستان کپ کے میچوں کو مزید پڑھیں

نیب دفتر پر ہنگامہ آرائی کیس، کیپٹن ر صفدر کی ضمانت خارج  

لاہور: نیب دفتر پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 16 ملزمان کی ضمانتیں خارج کردی گئیں۔   تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کوروٹ میں نیب دفتر میں پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 16 رہنمائوں کی ضمانتیں خارج کردیں مزید پڑھیں

حب ڈیم کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے

واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کے باعث حب ڈیم اپنی گنجائش کے مطابق بھر چکا ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کے چیف انجینیئر محمد احتشام الحق نے کہا ہے کہ اس مون سون سیزن میں پہلے سے زیادہ بارشیں ہونے کے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک بار پھر ہلکی بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک بار پھر ہلکی بارش کا امکان ہے جس کا دورانیہ ایک سے 2 گھنٹے پر محیط رہ سکتا ہے، بارش ہلکی ہوگی تاہم گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں