راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی دہشت گردوں کے نصب کردہ دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں افسر سمیت تین اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) نصب کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی پی ایس او تقرری ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے ملزمان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ مزید پڑھیں
مصر اسرائیل کی سیکیورٹی کو اہمیت دیتا ہے: مصری صدر السیسی
مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے اسرائیل کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کی سیکیورٹی کو اہمیت دیتا ہے۔ مصری صدر السیسی یہ بات اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہی۔ نتن یاہو نے آج صبح مصری صدر سے فون پر رابطہ کیا اور خطے مزید پڑھیں
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ذرائع ابلاغ کے لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ عدالت نے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف مزید پڑھیں
آئندہ 10 روز تک کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ختم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 10 دن کے دوران سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کی خبر سنادی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں مزید پڑھیں
کراچی کے 7 نالوں پر تجاوزات ختم کرکے نکاسی کا نظام ٹھیک ہوسکتا ہے، ماہرین
کراچی: کراچی میں مجموعی طور پر 300 سے زائد چھوٹے بڑے نالے ہیں جب کہ بڑے نالوں کی تعداد 38 ہے اور ان میں سے بھی بنیادی اہمیت 7 کی ہے جن پر تجاوزات کے خاتمہ کو ماہرین کے نزدیک شہر میں نکاسیٔ آب کے نظام کی بہتری کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں
پاکستان میں موجود واحد جیگوارجوڑے کی افزائش نسل کیلئے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
لاہورسفاری میں 5 سال قبل لائے جانیوالے نایاب نسل کے جیگوار کے جوڑے کی افزائش نسل کے لئے ان کے ڈی این اے سمیت مختلف ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلیک جیگواڑ کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے ہے اور ان کا شمار دنیا کے خطرناک ترین درندوں میں ہوتا ہے، پاکستان میں بلیک مزید پڑھیں
تیونس: نئی کابینہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
تیونس: وزیراعظم ہشام مشیشی اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پارلیمان سے خطاب کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں نامزد وزیر اعظم ہشام مشیشی اورٹیکنوکریٹس پر مشتمل کابینہ پارلیمان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ پارلیمانی اجلاس کے دوران 14 گھنٹے تک رائے دہی کا عمل جاری رہا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی ناکابندی3 بچوں کی جان لے گئی
غزہ: موم بتی کے باعث لگنے والی آگ سے گھر تباہ ہوگیا ہے‘ غم سے نڈھال باپ اپنے بچوں کو آخری آرام گاہ لے جارہا ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی ناکابندی کے باعث 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی ناکابندی کے باعث غزہ کو مزید پڑھیں
نیتن یاہو کے 2018 ء میں خفیہ دورہ امارات کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور بدنام زمانہ صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے 2018ء میں امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا، جس میں انہوں نے ولی عہد محمد بن مزید پڑھیں