مقبوضہ کشمیر کے عوام کی منزل جبر سے آزادی ہے‘ شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہمقبوضہ کشمیر کے عوام کی منزل جبر سے آزادی ہے،بھارت نے خوف کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں جبر جاری رکھا ہوا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی پر بھی قدغن ہے،انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا ہوگا ۔ مزید پڑھیں

کربلا کا واقعہ ہمیں باور کرواتا ہے کہ قربانی کو راہ خدا میں نچھاور کردینا ہی عزیمت اور کامیابی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جذبہ شبیری ؓمسلمانوں کے ایمان و یقین، سچائی اور اصول  پسندی کی روایت کو جلا بخشتا ہے، اسکی نظیر تاریخ انسانی میں مشکل سے ہی ملتی ہے، حکومت کے بروقت اقدامات اور قوم کے بھر پور تعاون سے کرونا وباء کے پھیلاw پر کافی حد تک مزید پڑھیں

ملک بھرمیں آج یوم عاشورہ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہر شہر جلوس برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ تمام شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں مزید پڑھیں

نامورشاعر احمد فرازکو مداحوں سے بچھڑے 12 برس گزرگئے

کراچی: ملک کے نامورترقی پسند شاعر، ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، نگار ایوارڈز اورہلال پاکستان کے حامل ممتازماہر تعلیم و شعر نگار احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے آج 12 برس ہوگئے۔نامورشاعراحمد فراز12 جنوری 1931 کوکوہاٹ میں پیدا ہوئے، انھوں نے ابتدائی تعلیم کی تکمیل کے بعد شعروشاعری کا آغاز کر دیا، وہ مختلف تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ترکی نے یونانی جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے بحیرۂ روم میں اپنے جہازوں کے قریب آنے والے یونانی ایف 16 طیاروں کو واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ تُرک وزارتِ دفاع کے مطابق ہمارے علاقے کے قریب آنے والے 6 یونانی ایف 16 لڑاکا طیاروں کو واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا گیا ہے ۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

ایرانی تیل بکوانے کی کوشش امریکا کی کوشش ، امریکا میں 4 افراد پر فرد جرم عائد

ہیرسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وفاقی استغاثہ نے 4 امریکیوں پر فرد جرم عائد کردی ۔ ان پر چین کے لیے ایرانی تیل خریدنے کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملزمان میں 34 سالہ نکولس ہوون ،39 سالہ ڈینیل رے لن ، 30 سالہ رابرٹ تھائیٹس مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دریا کی زمین پر قبضہ ختم کروانے کے لیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے دریائے سواں میں طغیانی اور ملحقہ علاقوں، آ بادیوں میں سیلابی پانی داخل ہونے  کے باعث شہریوں کے بھاری مالی نقصان کی بنیاد پر  ’’پنجاب ریور (دریا)ایکٹ‘‘ کے تحت کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر دفتر میں منعقدہ اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دریائے سواں کے مزید پڑھیں

بحرین میں جزوی طور پر مساجد کو کھول دیا گیا

بحرین میں جزوی طور پر مساجد کو کھول دیا گیا، ابتدائی طور پر مساجد میں صرف باجماعت نماز ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر 23 مارچ سے بند کی گئی مساجد کو بتدریج کھولنے کی حکمت عملی اپنائی گئی ہے، پہلے مرحلے میں نماز فجر کے لیے مساجد کو مزید پڑھیں

بائیکاٹ ختم ،اسرائیل کی پہلی پرواز پیر کے روز ابو ظبی روانہ ہوگی

تل ابیب: متحدہ عرب امارات سے تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل نے یواےای کیلئے کمرشل پروازیں پیر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان اب تک  کوئی فضائی رابطے نہیں تھا لہٰذا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد یہ پہلی پرواز ہوگی مزید پڑھیں

شاداب خا ن نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

قومی ٹیم کے اسپنر شاداب خان نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ انہوں نے یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں معین علی کی وکٹ حاصل کرکے عبور کیا۔شاداب خان 7 ویں قومی باؤلر ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل ٹی 20 میں 50 یا زائد وکٹیں لینے کا مزید پڑھیں