کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد اور بہن اہم بیانات سامنے آگئے۔ خودکشی کی مرتکب ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مجھے میری چھوٹی بیٹی نے ماہا کی خودکشی کے بعد معاملات سے آگاہ کیا، جنید کی بہن مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکا ،پر تشدد احتجاج میں 2 افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ
وسکانسن: نسل پرستی سے جنم لینے والی پولیس گردی کے خلاف مظاہروں کے دوران جھڑپیں ہو رہی ہے‘ جلاؤ گھیراؤ میں کئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں میڈیسون (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں ایک سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد پُرتشدد احتجاج روکنے کے لیے ایمرجنسی لگادی گئی ہے۔ ریاست کے گورنر مزید پڑھیں
امریکی جاسوس طیاروں کی پرواز پر چین برہم
بیجنگ/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے اپنی فوج کے لیے مخصوص نوفلائی زون میں امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز پر احتجاج کیا ہے، جب کہ امریکا کا کہنا ہے کہ اس نے غلط نہیں کیا اور اس کی پرواز بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ہے۔ چین کی سرکای نیوز ایجنسی ژنہوا نے وزارت دفاع مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کومعاوضہ ادا کیاجائے،صدر کی ہدایت
اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 8 سال قبل عورت اور اس کے بچے کی بجلی کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کے بعد لواحقین کو 30 روز میںمعاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کی۔ حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی حیسکو وفاقی محتسب کے حکم کی پاسداری کرے اور شکایت مزید پڑھیں
بلوچستان میں بھی طوفانی بارش،دیہات کا شہروں سے رابطہ منقطع ،9 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ
کوئٹہ (نمائندہ جسارت)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میںطوفانی بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی‘ مختلف اضلاع کے دیہات کا شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا‘ صوبے کے9 اضلاع میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں حکومت کی جانب سے اقدامات جاری ہےں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
پولیس موبائل یونٹس کو دیگر اضلاع میں بھی فعال کرینگے، جام کمال
کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ پولیس موبائل یونٹس کو دیگر اضلاع میں بھی فعال کیا جائے گاپولیس خدمت موبائل مرکز کو جدید ٹیکنالوجی آراستہ ہے بلکہ محکمہ پولیس کو ڈیجٹلائزیشن کی طرف لے جارہے ہیں،پولیس موبائل یونٹس سے کافی حد تک عوام کے مسائل حل ہونگے،صوبے میں سیلابی صورتحال اور طوفانی مزید پڑھیں
کپتان نے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپان اظہرعلی نے انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے پر اپنی غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ اظہرعلی نے مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی
ساؤتھ ہمپٹن: انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے آخری ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکور کرنے والے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی۔ ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی نے کیرئیر کی 17ویں سنچری اسکور کی ، جس کے مزید پڑھیں
امریکی طیارے کی چینی فوجی اڈے پر پروازیں
بیجنگ: چینی وزارت دفاع کے ترجمان زہاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز شمالی چین میں قائم فوجی چھاؤنی پر امریکی طیارے نے حدود کی خلاف ورزی کسی بڑے حادثے کو جنم دے سکتی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اسپوٹنک کے مطابق زہاؤ لیجیان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکی جاسوسی طیارے مزید پڑھیں
بھارت: منہدم عمارت کے ملبے میں 6 سالہ بچہ اللہ سے پانی مانگتا رہا
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں 5 منزلہ عمارت گر گئی جس کے تلے کئی افراد دب گئے۔ دبے افراد میں ایک 6 سالہ بچہ جسے بخیر و عافیت بچا لیا گیا ہے، ملبے تلے اندھیرے میں اللہ سے پانی مانگتا رہا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس میں کئی مزید پڑھیں