کابل(جسارت نیوز)افغانستان کے سابق کپتان آل راونڈر محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)میں شامل ہوگئے۔اے سی بی نے بورڈ میٹنگ میں 4نئے ممبرزکو شامل کرنے کی منظوری دی جن میں سابق کپتان بھی شامل ہیں۔آل راونڈر محمد نبی نے 3ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی تاہم وہ ٹی مزید پڑھیں
زمرہ:
ساؤتھ ہیمٹن ٹیسٹ: انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار
ساؤتھ ہیمٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش کرکٹر اولی پوپ انجری کا شکار ہوگئے۔ انگلش کرکٹر اولی پوپ پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں کندھے کی انجری کا شکارہوئے جس کے بعدان کی جگہ انگلش ٹیم کے اسسٹینٹ کوچ پال کولنگ ووڈ کو اجافی کھلاڑیوں میں شامل کرلیا مزید پڑھیں
کیلی فورنیا جنگلات میں لگی آگ بےقابو
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ریاستی تاریخ کی دوسری بدترین آگ قرار دے دیا گیا۔ امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق کیلی فورنیاکے جنگلا ت میں لگی آگ 10 لاکھ ایکڑ اراضی تک پھیل گئی ہے جبکہ تیز ہوا کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
بھارت: 40 دن کا بچہ کوروناوائرس سے صحتیاب
کلکتہ: 40 دن کے بچے نے کوروناوائرس جیسے خطرناک مرض کو شکست دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ کیئر سینٹر میں ریاست مدنی پور کی رہاٸشی ایک فیملی نے اپنے 40 دن کے بچے کو تیز بخار کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا تھا ۔ بچے کو مزید پڑھیں
ایرانی ‘آئی فون ‘ کی درآمد روک دیں، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بیرون ملک مقیم ایرانیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ‘آئی فون’ کی درآمد روک دیں جبکہ بیرون ملک کسی قسم کی جائیدادوں کی خریداری سے باز رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ بیرون ملک سے ایران میں آئی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میری پٹیشن کو وزیراعظم مزید پڑھیں
بیلاروس: صدر اقتدار بچانے کے لیے فوج سے مدد مانگنے پہنچ گئے
بیلاروس: صدر الیگزینڈر لوکاشینکو فوجی افسران کے ساتھ فائرنگ رینج کا معاینہ کررہے ہیں منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے حکومت مخالف مظاہرین سے نمٹنے کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی۔ مغربی شہر گرودنو میں فوجی چھاؤنی میں اپنے خطاب میں لوکاشینکو نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں ملک میںانقلاب لانے مزید پڑھیں
امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص قتل ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی ریاست لیوزیانا میں 31 سالہ سیاہ فام کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ مقتول سیاہ فام شہری کی شناخت ٹریفور ڈپیلیرن کے نام سے ہوئی۔لیوزیانا پولیس کی جانب سے سیاہ مزید پڑھیں
مائیک پومپیو آج اسرائیل اورکل امارات کا دورہ کریں گے
واشنگٹن(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو(آج) پیر کو اسرائیل اور (کل) منگل کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے ۔ مائیک پومپیو کے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے دورے کا مقصد حال ہی میں ان کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو آگے بڑھانا، چین اور ایران جیسے اہم معاملات پر مزید پڑھیں
زیک کراولی نے پاکستان کے خلاف 24 سال پرانی تاریخ دہرادی
سائوتھیمپٹن(جسارت نیوز)انگلش بلے باز زیک کراولی نے پاکستان کے خلاف 24 سال پرانی تاریخ دہرادی۔پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلے روز کے اختتام تک 4 وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنالیے۔ بائیو سکیور ماحول میں کھیلی جانے والی سیریز کا تیسرا معرکہ ساوتھمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلش مزید پڑھیں