حکومت کا رویت ھلال کمیٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسر ن تشکیل کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے قانون سازی کرنے کیلئے مسودہ بھی تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرکے اسے دوبارہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کا مسودہ وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

ایف35 طیارے نہ دینے پر یو اے ای نے اسرائیل سے ملاقات منسوخ کردی

ایف 35 طیارے نہ دینے کے معاملے پر متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے باضابطہ ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور امریکی حکام میں ملاقات جمعہ کو ہونا تھی لیکن اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکہ، یو اے ای ڈیل کی مخالفت کی۔ ٹرمپ انتظامیہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،غزہ میں لاک ڈاؤن کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کے مہاجر کیمپ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  غزہ کے مہاجر کیمپ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں کورونا وئرس کی تصدیق ہونے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے 48 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

لیبیا ،حکومت پر باغیوں کی الزام تراشی جنگ چھیڑنے کا خدشہ

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کی باغی ملیشیا کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق باغی ملیشیا کے ترجمان احمد مسماری نے الزام لگایا ہے کہ فوج نے پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ کیس کی فیصلہ کن سماعت شروع

نیوزی لینڈ: سماعت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں‘ شہدا کے لواحقین بھی عدالت کے باہر موجود ہیں‘ مجرم مقدمے کا سامنا کررہا ہے ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں 51 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے سفید فام نسل پرست برینٹن ٹیرنٹ کو مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کریں،دیگر عرب ممالک پر امریکی دبائو

لندن/ تیونس سٹی: اسرائیل کو تسلیم کرنے کیخلاف برطانوی شہری مظاہرہ کررہے ہیں‘ تیونسی چینل کا میزبان براہِ راست نشریات میں صہیونی اماراتی رہنماؤں کی تصاویر پھاڑ رہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب دیگر مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور میں ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی مشینیں چوری

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں چوری کی واردات،،،شعبہ میٹلرجیکل انجنیئرنگ کی لیب سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی مشینیں چوری ہو گئیں یوای ٹی کے شعبہ میٹلرجیکل انجینئرنگ  کی لیب میں قیمتی سامان کی چوری کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق چوری ہونے والی مشینری باہر سے منگوائی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں انہون ںے پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا۔  دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال کئے جائیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔ ایکسپریس ن یوزکے مطابق  وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر

 کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وڈیرہ ذہنیت کے حامل لوگ خود مختار بلدیاتی نظام نہیں چاہتے جس کے باعث کراچی کے شہری گزشتہ 4 سال سے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔  میئر کراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفتر میں اپنی مزید پڑھیں