وزیراعظم آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے

پشاور: پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح آج وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی افتتاحی تقریب کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی  کا افتتاح کریں گے جبکہ افتتاحی تقریب آج سہ پہر 3 بجے مزید پڑھیں

بی آر ٹی کے افتتاح کا شوق پورا کیا جا رہا ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نامکمل ہے، صرف افتتاح کا شوق پورا کیا جارہا ہے۔ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر مزید پڑھیں

یو اے ای جانے والے متعدد مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے

کراچی: متحدہ عرب امارات جانے والے متعدد مسافرملک کے مختلف ایئرپورٹس پرپھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں پاکستانی  مسافروں کو  ایئرپورٹس پر ہی روک دیا گیا۔گزشتہ روزیواے ای حکومت نےآئی سی اے منظوری کوختم کردیا تھا جس کی وجہ سے پی کے 217 پشاورکےمسافرایئرپورٹس پہنچےتوویزے کی منظوری نہیں بھیجی گئی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے شایان شان طریقے سے منعقد ہونگے،صوبائی مشیر کھیل

کوئٹہ (جسارت نیوز) محکمہ کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کے زیراہتمام جشن آزادی 14اگست کو شایاں شان انداز سے منانے کیلئے صوبہ میں اضلاع کی سطع پر کھیلوں کے میگاء ایونٹس منعقد کیے جائیں گے، یہ فیصلہ صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان عبدالخالق ہزارہ سے سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان عمران گچکی کی مزید پڑھیں

سرحدی خلاف ورزی پر احتجاج‘ تُرک وزیر کا دورۂ بغداد منسوخ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی کی جانب سے عراق کے صوبہ کردستان میں جاری آپریشن کے دوران 2 عراقی افسروں اور ایک فوجی کے قتل کے بعد بغداد اور انقرہ کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بغداد حکومت نے عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے پر ترک سفیر کو طلب کر مزید پڑھیں

امریکا کا ہر لبنانی حکومت پر دبائو برقرار رکھنے کا اعلان

بیروت: شہری اپنی مدد آپ کے تحت دھماکوں سے گرنے والا تنا ہٹا رہے ہیں‘ فوجی بینڈ حادثے کے مقام پر دھنیں بجا رہا ہے نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ نے کہا ہے کہ لبنان کی کوئی بھی حکومت حزب اللہ کو اسلحہ کے حصول سے باز مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر معمولی فوجی سرگرمیاں

مغربی کنارہ: قابض صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کا گودام مسمار کردیا ‘ یہودی آباد کار سڑک بند کرکے مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات کیے ہیں اور فلسطینی علاقوں کو یہودی کالونیوں سے ملانے والے مقامات پر مزید پڑھیں

شعیب ملک 15 اگست کو ٹیم جوائن کریں گے

ٹی 20 سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے لیے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہوگئے۔ سابق کپتان شعیب ملک دبئی میں اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور3 دن قیام کریں گے۔ آل راؤنڈرکا رروانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جو منفی آیا ہے مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں کیلیے جاسوسی پر 2 ایرانی شہریوں کو سزا

ایران میں اسرائیل، جرمنی اور برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 2 شہریوں کو سزا سنا دی۔ ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کے مطاب عالمی طاقتوں کے لیے جاسوسی کرنے والے 2 افراد کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مسعود نامی جاسوس آسٹریا مزید پڑھیں

عراق نے ترک وزیر دفاع کا عراقی دورہ منسوخ کردیا

ترک ڈرون حملے میں دو عراقی کمانڈروں کی موت کے بعد عراق نے ترک وزیر دفاع ہلوسی اکار کا عراقی دورہ کینسل کردیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی پریس ٹی وی کے مطابق ترک افواج کی جانب سے ہوئے عراق کے کرد علاقے میں ڈرون حملے میں 2 عراقی کمانڈروں کی موت کے بعد عراقی حکومت مزید پڑھیں