وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اسلام امن کادین ہے،مذہب اوردہشتگردی میں فرق ہوناچاہیئے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020، کمپنیات بل 2020 ، نشہ آوراشیاکی روک تھام سےمتعلق ترمیمی بل،دارالحکومت اسلام آباد ٹرسٹ اور شراکت مزید پڑھیں
زمرہ:
دنیا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 3 لاکھ ہو گئی
واشنگٹن/ ریوڈی جنیرو/ نئی دہلی/ سڈنی/ ٹوکیو/ ڈھاکا/ کولمبو (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ3 لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 7لاکھ39 ہزار سے زاید افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا مزید پڑھیں
افغانستان میں فوج 5 ہزار سے کم کردینگے، پینٹا گون
واشنگٹن (اے پی پی) پینٹا گون نے کہا ہے کہ امریکا بین الافغان مذاکرات میں پیش رفت کے طور پر افغانستان سے نومبر کے آخر تک امریکی فوج کی تعداد 5 ہزار سے کم کر دے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع سے جاری کردہ بیان میں امریکی وزیر دفاع مارک مزید پڑھیں
میہڑ،غریب آدمی کی بیوی کا علاج کرانے کی اپیل
میہڑ(نمائندہ جسارت ) حسنین کالونی کے رہائشی مزدور عنایت مگنھارنے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر روتے ہوئے کہا کہ میری بیوی صنم مگنھار 10 برس سے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کے باعث بسترے پر علیل ہے جس کے علاج کے لیے اب کو ئی چارہ نہیں بچا ہے میں حکومت اور مخیر حضرات مزید پڑھیں
سکھر ،پولیس کانسٹیبل کی خودکشی
سکھر(نمائندہ جسارت )ترجمان ایدھی انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھانہ نیو پنڈ کی حدود پولیس لائن کا رہائشی سرکاری ملازم پولیس کانسٹیبل 31 سالہ نوجوان اشفاق احمد سجاد ولد بلخ شیر جٹ نے گھر میں خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکاروں نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ایدھی ایمبولینس کے مزید پڑھیں
یو اے ای کے وزٹ ویزا کی میعاد میں ایک ماہ کی توسیع
متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں مدت میعاد میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا۔ کورونا وبا کے دوران یو اے ای میں پھنسے لوگوں کی مشکلات کے پیش نظر اماراتی اتھارٹی نے وزٹ ویزے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ وزٹ ویزے کی مدت میعاد کا نفاذ آج سے مزید پڑھیں
ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے، بِل گیٹس
نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے چینی کمپنی ٹِک ٹاک کی خریداری کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹِک ٹاک کی خریداری کے حوالے بِل گیٹس کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ یہ کمپنی نہ ہی خریدے تو مزید پڑھیں
کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا
rain in kararchi کراچی میں سمندری بادلوں کے باعث مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا مطلع ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ جب کہ آج مزید پڑھیں
مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی، پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نیب میں پیش ہوگئیں، پولیس نے سیاسی کارکنوں کی ریلی کو نیب آفس کے قریب آنے سے روک دیا جس پر کارکنان مشتعل ہوگئے اور پتھراؤ شروع کردیا۔ مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس اور لیگی کارکنوں میں جھڑپ ہوئی، کارکنان مزید پڑھیں
نائیجرمیں حملہ‘ فرانسیسی کارکنوں سمیت 8 افراد ہلاک
شبرسلز ؍ ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث مغربی یورپ میں گرمی کی شدت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ، جرمنی، فرانس اور بلجیم میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ برطانیہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا مزید پڑھیں