چین نے 5 سینیٹرز سمیت 11 امریکی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی سینیٹ کے 5 ارکان اور ایوان نمائندگان کے رکن سمیت 11 اہم شخصیات پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بیجنگ نے یہ پابندیاں واشنگٹن کی طرف سے چینی حکام پر ہانگ کانگ میں کریک ڈاؤن کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے ردعمل میں لگائی مزید پڑھیں

تائیوان ،دہائیوں بعد کسی بھی امریکی وزیر کا دورہ

تائیوان: صدر سائی انگ وین امریکی وزیر صحت الیکس آذر کا استقبال کررہی ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کئی معاملات پر جاری شدید کشیدگی کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر رکن 3 روزہ دورے پر تائیوان پہنچ گئے جہاں وہ صحت کے سیکرٹری الیکس آذر، تائیوان کی صدر سائی انگ مزید پڑھیں

بیروت دھماکے پر ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ روز ہونے والے ہولناک دھماکے پر جہاں پوری دنیا افسوس کا اظہار کررہی ہے وہیں پاکستانی اور ترک اداکاروں نے بھی اس واقعے پر نہایت غم کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید نے دھماکے کے بعد بیروت کی تباہی کے مناظر کی دلخراش تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ نے کورونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا

امریکی ادکارہ ایلسا میلانو کے 3 کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کورونا اینٹی باڈیز ٹیسٹ مثبت آگیا۔ دنیا بھر میں می ٹو مہم کا آغاز کرنے والی امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آکسیجن ماسک کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کورونا ٹیسٹنگ کے نظام کو ناقص قرار مزید پڑھیں

اظہر علی کا کپتانی کو انگلینڈ سے شکست کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 3وکٹوں سے شکست کھانے والی قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے اپنی کپتانی کو شکست کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ان کے مطابق بطور ٹیم ہم اچھا پرفارم نہ کر سکے۔میچ کے بعد میڈیا کانفرنس مزید پڑھیں

بھارت ‘ قرنطینہ بنائے گئے ہوٹل میں آتشزدگی‘ 9 مریض ہلاک

وجے واڈا (آن لائن) آندھرا پردیش کے شہر وجے واڈا میں مریضوں کے لیے قرنطینہ بنائے گئے ہوٹل میں آگ لگ گئی‘ سوارنا پیلس ہوٹل میں آتش زدگی سے زیرِعلاج 9 مریض جل کر ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بدقسمت ہوٹل میں 30 مریض زیرِ علاج تھےآگ ہوٹل کے گرائونڈ فلور پر لگی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پر اسرار موت

جودھ پور/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پراسرار موت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور میں پیش آیا جہاں کھیتوں کے قریب ایک جھونپڑی سے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پورے خاندان میں سے صرف ایک ہی شخص زندہ بچا ہے جو مزید پڑھیں

کورونا سے دنیا بھر میں اموات 7لاکھ 29ہزار586 ہو گئیں

نیویارک ، لندن ، میڈر ڈ ،کیپ ٹائون (صباح نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7لاکھ 29ہزار 586اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98لاکھ 4ہزار 408افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27لاکھ 21ہزار 186مریض شفایاب ہوئے ہیں۔امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51لاکھ 49ہزار 723ہو گئی ہے اور اموات کی مزید پڑھیں

کھیلوں اور سیاحت کی سرگرمیوں کی بحالی خوش آئند ہے، تیمور خان بھٹی

لاہور(جسارت نیوز ) صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے کورونا وائرس کے باعث معطل ہونیوالی کھیلوں اور سیاحت کی سرگرمیوں کی بحالی کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونیوالے لاک ڈاؤن میں عوام نے بھرپور تعاون کیا جس پر مزید پڑھیں