ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں ہمارے کپتان نے جیت کا موقع کھودیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹَ میچ میں قومی ٹیم کی شکست پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہار جیت کھیل مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں  7 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 29 ہزار 591 ہوگئی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 98 لاکھ 6 ہزار 285 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 120جبکہ 6 ہزار 82  مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 23 ہزار 546 پنجاب میں 94,360 ،بلوچستان میں 11,884 خیبر پختونخواہ 34,635، گلگت بلتستان میں 2,321 ، اسلام مزید پڑھیں

سابق ہسپانوی بادشاہ لاپتا نہیں ابوظبی میں مقیم ہیں‘ اخبار کا دعویٰ

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہسپانوی اخبار اے بی سی نے لاپتا بادشاہ خوآن کارلوس کا سراغ لگانے کا دعویٰ کردیا۔ اخبار کا موقف ہے کہ خوآن کارلوس اس وقت متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی میں چھپے ہوئے ہیںاور ان کے شیخ محمد بن زائد النہیان کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں۔ اخبار کو ہسپانوی شاہی خاندان مزید پڑھیں

افغانستان: لویہ جرگہ کا 400طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں بلائے گئے لویہ جرگہ نے انسانی حقوق کی بنیاد‘ افغانستان کے وسیع تر مفاداورجنگ کے خاتمے کے لیے متفقہ طورپر طالبان کے400قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی کا اظہارکیا ہے تاہم حتمی فیصلے کا اعلان(آج)اتوار کو کیا جائے گاجس کے نتیجے میں آئندہ چند روز میں طالبان اور افغان مزید پڑھیں

چین میں ایک اور کینیڈین شہری کو سزائے موت

چین میں ایک اور کینیڈین شہری پر منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز میں چین کی عدالتوں سے کینیڈین شہریوں کو سزائے موت سنائے جانے کا یہ دوسرا حکم ہے جب کہ 2018 سے کینیڈا میں گرفتار ہواوے کمپنی کے اعلیٰ افسر مزید پڑھیں

بھارتی وزارت دفاع، ویب سائٹ سے چینی فوج کی دراندازی کی تفصیلات غائب

نئی دہلی: بھارت کی وزارت دفاع کی سرکاری ویب سائٹ سے چینی افواج کی دراندازی کی تفصیلات ہٹانے پر بھارتی کانگریس پارٹی نے مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق کانگریس نے وزارت دفاع کی ویب سائٹ سے چینی فوج کی دراندازی سے متعلق تفصیلات ہٹانے کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس، انگلش ٹیم  نےدورہ بھارت ملتوی کردیا

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر دورہ بھارت 2021 تک ملتوی کردیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ستمبر اور اکتوبر میں شیڈول تھی، انگلش بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا صورتحال کے مزید پڑھیں

بحیرئہ روم میں ترکی کیخلاف مصر اور یونان کی سازش

قاہرہ: مصر اور یونان کے وزرائے خارجہ سامح شکری اور نیکوس دَیندیاس معاہدے پر دستخط کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں   قاہرہ/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر اور یونان نے بحیرۂ روم کے خطے میں ایک خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر اس مزید پڑھیں

امریکا نے گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکا نے کورونا وبا کی وجہ سے شہریوں کے بین الاقوامی سفر نہ کرنے کی گلوبل ہیلتھ کورونا وائرس ٹریول ایڈوائزری واپس لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایاکہ دنیا کے کچھ ممالک میں کورونا صورتحال بہتر ہونے پر شہریوں کے لیے معمول کی سفری ہدایات پر مزید پڑھیں