زمرہ:
میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ فراہمی و نکاسی آب مرکز کے دورے کے موقع پر ہدایت جاری کررہے ہیں
امریکہ اپنی ‘عالمی رہنما’ کی حیثیت بتدریج کھو رہا ہے، ماہر امورِ امریکہ
برلن: جرمنی کی میونخ یونیورسٹی کے ماہر امورِ امریکہ ،پروفیسر میشائیل ہوگش ویندر نے کہا ہے کہ امریکہ اپنا کردار بحیثیت عالمی رہنما کے، بتدریج کھو رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سی آر آئی کے مطابق حال ہی میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ماہر امورِ امریکہ، پروفیسر میشائیل ہوگش ویندر نے چائنا میڈیا مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابرکے نام منفرد ریکارڈ
مانچسٹر: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم نے نمبر ون بیٹسمین ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابراعظم نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اب تک 100 زائد ایوریج رکھنے والے واحد بیٹسمین ہیں ، انگلینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ میچ میں69 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ اس سے مزید پڑھیں
مانچسٹر: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کھلاڑیوں کو لیکچر دیتے ہوئے
“نسیم اور شاہین کی جوڑی وسیم اور وقار کی یاد دلاسکتی ہے “
مانچسٹر: سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے کہا کہ شاہین آفریدی اور نسیم شاہ دنیائے کرکٹ کے نئےوسیم اکرم اور وقار یونس ثابت ہوسکتے ہیں۔ مائیکل وان نے کہا کہ نسیم شاہ کو ڈیبیو پر بالنگ کرتے دیکھا ہے وہ اعلیٰ باؤلر ہیں جبکہ ڈیوک بال پر محمد عباس میزبان ٹیم کے بیٹسمینوں مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ؛پی آئی اے کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو1کروڑ فی مسافرادائیگی کااعلان
لاہور: پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ حادثہ لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں
کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 5 اگست کو جو اقدام اٹھایا ہم اسے مسترد کرتے ہیں، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں
ترک شہریوں کے لیے عراق کا پیشگی ویزا لینا لازم قرار
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکومت نے ترکی کے شہریوں کے لیے پیشگی ویزے کی شرط عائد کر دی ہے اور اس فیصلے کو یکم اگست سے نافذ بھی کردیا گیا ہے۔ بغداد حکومت نے یہ اقدام ترکی کے فیصلے کے جواب میں کیا ہے جس کے تحت عراقی شہریوں کے لیے پیشگی ویزے کی شرط مزید پڑھیں
شمالی کوریا جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب ہے،اقوام متحدہ
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا تیزی کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق منگل کے روز سامنے آنے والی رپورٹ میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ پیانگ یانگ نے چھوٹی مزید پڑھیں