انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سائوتمپٹن (جسارت نیوز) انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج روز بائول، سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے سیریز کے ابتدائی میچ میں آئرلینڈ کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ کورونا وبا کےپیش نظر پھیلاؤ روکنے کے لیے جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے کٸی علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں۔ دوسری جانب شہروں کو صاف ستھرا رکھنے،آلائشوں مزید پڑھیں

پیپلز لبریشن آرمی یوم تاسیس، چینی ڈیفنس اتاشی کا وفد کے ہمراہ آئی ایس پی آر کا دورہ

 راولپنڈی: پیپلز لیبریشن آرمی کی 93 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں چینی ڈیفنس اتاشی کی سربراہی میں چینی سفارتخانے کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیپلز لیبریشن آرمی کی 93 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ڈیفنس اتاشی کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں

 سری نگر: عید قربان کے موقعے پر بھی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے عید قربان کے موقع پروادی بھر میں سخت پابندیاں عائد کردیں۔ کشمیریوں کو مساجد میں عید کی نماز سے روکا گیا اور پابندیوں مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: وزیراعظم اور صدر مملکت کے قوم کے نام پیغامات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید الاضحیٰ ہمیں استقامت اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، عید پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ گزاری

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اوراگلے مورچوں پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔ آرمی چیف نے اپنے دورے کے موقع پر کہا کہ اپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، کسی بھی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام مہنگائی کا سونامی برداشت کر رہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے، عید الاضحیٰ کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز کریں گے۔ لاہور میں منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

اسپورٹس بورڈ کے افسران میں لاکھوں روپے کی بندر بانٹ کا انکشاف

کراچی(رپورٹ: سید وزیر علی قادری )وزیر اعظم پورٹل پر شہری کی شکایت کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 35افسران کی طرف سے لاکھوں روپے اعزازیہ کے نام پر وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعظم پورٹل نے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے وضاحت مانگ لی۔وزارت نے لاکھوں روپے اعزازیہ لے کرماتحت ادارے پاکستان مزید پڑھیں

کورونا مریض ‘ڈاکٹرز’ کا دشمن بن گیا

کورونا مریض ‘ڈاکٹرز’ کا دشمن بن گیا۔جان بوجھ کر ڈاکٹرز کو وبا سے متاثر کرنے لگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بحرین میں پیش آیا جہاں کورونا مریض ڈاکٹرز کو وبا سے متاثر کرنے کے لیے اسپتال کے چکر لگاتا رہا۔ پبلک ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے مزید پڑھیں