یوگینڈا: مقامی غیر قانونی شکاری کی جانب سے گوریلا کی نایاب نسل سِلوَربیک گوریلا کو ہلاک کیے جانے کے اعتراف پر عدالت نے اسے 11 سال کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگینڈا کے ایک غیر قانونی شکاری نے خطے میں پائے جانے والے نایاب سِلوَربیک گوریلا کو موت کے گھاٹ اتار مزید پڑھیں
زمرہ:
مکہ مکرمہ: عازمین حج عرفات کی مسجد نمرہ میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت سماجی فاصلہ اختیار کرتے ہوئے ظہر اور عصر کی نماز ادا کررہے ہیں
سود اور یتیم کا مال کھانا حرام ‘کورونا اللہ کی آزمائش‘ ہرمشکل کے بعد آسانی ہے‘ خطبہ حج
عرفات: حجاج اکرام جبل رحمت پر جمع ہیں‘ چھوٹی تصویر میں امام کعبہ خطبہ حج دے رہے ہیں، دوسری جانب حجاج مزدلفہ روانہ ہو رہے ہیں میدان عرفات ( خبر ایجنسیاں ) امام کعبہ شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے سود کو حرام مزید پڑھیں
افغانستان، منی بس میں بم دھماکا، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
کابل (آن لائن+اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہیرات میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان جیلانی فرحاد نے بتایا کہ ہیرات شہر میں منی بس کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 3 مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے پب جی پرعائد پابندی ختم کردی
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر عائد کردہ پابندی ختم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کا ایک اجلاس ہوا ہے جس میں پراکسیما بیٹا (پی بی) کے نمائندوں مزید پڑھیں
پی آئی اے کا برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ایئر لائن کے مسافر متبادل ذریعے سے براہ راست پاکستان اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے درمیان سفر کر سکیں گے اس سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے برطانیہ کے مختلف شہروں سے سفر کرنے والے مسافروں کے مزید پڑھیں
فیٹف سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ 2020 کی منظوری کے بعد سینیٹ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر نماز کی پابندی کی مذمت کرتے ہیں، یہ عالمی قوانین مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار بحال کردیے
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر 130 دن کے بعد سرکاری دفتروں کے اوقات کار بحال کر دیے گئے۔ حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ کے دفتروں کے اوقات کار معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 اگست سے اوقات کار معمول پر لانے کا مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب کا شبلی فراز کے بیان پر ردِ عمل
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے سوالات اٹھا دیے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے درِ عمل میں کہا کہ کیا شبلی فراز عمران خان سے کرپشن کا حساب مانگ رہے ہیں؟ عمران خان سے پوچھیں چینی چوری کے فیصلوں پر دستخط مزید پڑھیں