سمندر پار پھنسے پاکستانیوں کولانے کی تیاری کررہے ہیں،اسد قیصر

صوابی(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ چینی وگندم انکوائری کے حوالے سے 25 اپریل کوفرانزک رپورٹ آنے پر کارروائی شروع ہو جائے گی۔ امریکا ،اٹلی،فرانس، بر طانیہ اور اسپین سمیت دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لانے کے لیے شہر یار آفریدی کی سر براہی میں پارلیمنٹ کی خصوصی مزید پڑھیں

امریکی شہری چین کے خلاف عدالت پہنچ گئے

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمے دار چین کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایک ماہ کے دوران 5ہزار سے زائد امریکی چینی حکومت کے خلاف کورونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے فلوریڈا کی ایک عدالت میں دائر مزید پڑھیں

سید حمزہ گیلانی جدہ میں نئے پریس قونصلرمقرر

جدہ (نمائندہ خصوصی) سید حمزہ گیلانی کوجدہ میں پریس قونصلرنامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ حکومت پاکستان لاہورسید حمزہ گیلانی کا تقررارشد منیرکی جگہ ہوا ہے جو اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی پابندیوں کی بنا پر مزید پڑھیں

پی سی بی کا ہارون رشید اور آغا زاہد کی رخصتی کا اعلان

لاہور: ‏چیف  کیوریٹر آغا زاہد اور ڈائریکٹر  ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید  اپنے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پی سی بی کو خیر آباد کہہ دیں گے۔  آغا زاہد کا کنٹریکٹ 30 اپریل جبکہ  ہارون رشید کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہو جائے گا۔ ‏ہارون رشید  کو اپریل 2017 میں  دوبارہ ملازمت پر رکھا مزید پڑھیں

جمعہ کا خطبہ و اذان بی بی سی پر لائیو نشر ہوگا

لندن: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث برطانیہ میں  لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر مساجد بند ہیں جس کے پیشِ نظر پہلی مرتبہ بی بی سی ریڈیو پر جمعے کے روز اذان اور خطبے کی نشریات کا آغاز کیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کیلئے  پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وبا سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے متجاوز ،50 ہزار نئے کیسز رپورٹ

واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/ برلن/ تہران /نئی دہلی (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاک سے تجاوز کرگئی جب کہ 74ہزارنئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد بھی 17لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئیں۔ اٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

گولارچی،سرکاری راشن کی تقسیم ،انتظامیہ اور یونین کونسل میں تنازع

گولارچی ( نمائندہ جسارت) سرکاری راشن کی تقسیم کے معاملے پر انتظامیہ اور یونین کونسل چیئرمینوں کے درمیان ٹھن گئی۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کی متعدد یونین کونسلوں کے چیئرمین اپنی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور سرکاری راشن کی تقسیم کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

سرکاری امدادی سامان اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے

جھڈو (نمائندہ جسارت) کورونا ایمرجنسی میں لاک ڈائون سے متاثرہ افراد میں سرکاری امدادکی تقسیم کے عمل کو اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے دو کونسلرز نے غیر منصفانہ اور جیالا نوازی قرار دیتے ہوئے اعتراضات اٹھا دیے ہیں اور کہا ہے کہ سرکاری امداد کی تقسیم کا عمل جعلسازی پر مبنی ہے، جس میں حقیقی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی لاک ڈائون کے متاثرین کی مدد نہیں کررہی ہے،تسلیم راجپوت

ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)سنی تحریک کے صوبائی رہنما خلیفہ تسلیم راجپوت نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو الیکشن کے دوران ان سے معاہدہ کیا تھا اس معاہدے پر آج تک عمل نہیں کیا گیاسندھ حکومت کے تمام دعوے جھوٹے ہیں کہ لاک ڈائون سے متاثرہ افراد کی مدد کی جارہی ہے ۔یہ بات انہوں نے اپنے دورہ مزید پڑھیں

اندرون سندھ احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں امدادی رقوم کی تقسیم شروع

شکارپور، جیکب آباد، ٹنڈوالٰہیار، سکھر، لاڑکانہ (نمائندگان جسارت) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم گزشتہ روز سے شروع ہوگئی، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحقین کے لیے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 میں سینٹر قائم کیا گیا ہے، امدادی رقوم کی تقسیم میڈم آسیہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر احساس مزید پڑھیں