اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے پہلے حقائق جانیں اور پھر بولیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کورونا کے خلاف لائن آف ڈیوٹی پر مامور کسی سرکاری ملازم یا ڈاکٹر کی قیمتی جان کا خدانخواستہ ضیاع ہوتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ قیادت کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے، شہبازگل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام کے مفاد میں پیپلز پارٹی کی نوزائیدہ لیڈر شپ کے لئے ماہر استاد کی ضرورت ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ وفاق جہاں پورے پاکستان کے لئے طبی آلات، ٹیسٹ کٹس اور عوام کو مالی مددفراہم کررہا مزید پڑھیں
لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر لوگ غیرضروری نہ نکلتے تو کراچی میں اتنے کورونا کیسز نہ ہوتے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ڈاکٹر قیصر سجاد، ڈاکٹر قاضی واثق، ڈاکٹر شریف مزید پڑھیں
سکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ سندھ نے حکومت سندھ کی جانب سے اسکول فیسوں میں رعایت دینے کے حکم کو معطل کرتے ہوئے صوبائی حکومت، محکمہ تعلیم اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں حکومت سندھ مزید پڑھیں
سندھ کی تعریف ہوئی تووزیراعظم کو آگ لگ گئی، قمرزمان کائرہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تعریف ہوئی تووزیراعظم کوآگ لگ گئی۔آج پاکستان کے مزاج والا بندہ امریکی صدر ہے، وہ بھی اپنی غلطیاں کوتاہیاں ماننے کی بجائے گورنرز سے لڑ پڑا ہے۔جب ملک کا وزیراعظم ہنگاموں، انارکی اور احتجاج کی بات کرے گا مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف کو دستاویزات سمیت طلب کرلیا
لاہور(نمائندہ جسارت+اے پی پی)نیب نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمد شہباز شریف کو(آج)جمعہ کو نیب آفس طلب کرلیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ اپنے ملکی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے اموات131،مریض6937سے متجاوز
کراچی/لاہور/پشاور/کوئٹہ/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر+مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے جمعرات کو مزید 13 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 131 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6937 تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ میں مزید 4،پنجاب میں 7اور بلوچستان میں 2اموات ہوئیں ہیں جس مزید پڑھیں
ملتان: کنویں کی صفائی میں پانچ افراد جاں بحق
ملتان : بستی ملوک میں گندے پانی کے کنویں کی صفائی کے دوران گر کر ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوں میں دو سگے بھائی اور تین کزن شامل ہیں، باپ کو تشویشناک حالت میں بہاولپور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایک ہی گھر کے افراد گندے مزید پڑھیں
ملازمین کے ساتھ ناورا سلوک، قطر کو تنقید کا سامنا
عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق “ایمنسٹی انٹرنیشنل ” نےغیرملکی ملازمین کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک پر قطر کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ انسانی حقوق کی “ایمنسٹی انٹرنیشنل ” نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ قطری حکومت کو کورونا کی وبا کے دنوں میں غیرملکی ملازمین کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک مزید پڑھیں
امریکا نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روک دی
واشنگٹن/نیویارک (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او)کے لیے امریکی فنڈنگ روکنے کا اعلان کیا ہے،صدر ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اپنی ذمے داریوں اور فرائض کی انجام دہی میں غفلت اور ناکامی کا مرتکب ہواہے۔ مزید پڑھیں