روس میں نجی طیارے کو حادثہ4 افراد لقمہ اجل بن گئے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک ) روس کے مشرق میں واقع ہبارووسک نامی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ایل 4 قسم کا ایک نجی طیارہ شہر کے مرکزی علاقے سے باہر حادثے کا شکار ہوا۔ واقعے کے وقت طیارے میں 4افراد سوار تھے اور مزید پڑھیں

یونان سے سیکڑوں کم عمر مہاجر جرمنی لانے کا سلسلہ شروع

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے خطرے کے پیش نظر حکام نے یونان میں پھنسے ہوئے سیکڑوں کم عمر مہاجرین بچوں کو جرمنی لانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک خصوصی پرواز کے ذریعے ایسے 47 مہاجر بچوں کو جرمنی لایا گیا ہے جو تنہا یونان پہنچے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فلسطینی اور اردنی شہریوں پر مقدمات ،ہیومن رائٹس واچ کا اظہار تشویش

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مقدموں اور استیصال کے الزامات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مارچ 2018ء میں سعودی حکام نے نامعلوم دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے مزید پڑھیں

امریکا میں لوگ لاک ڈائون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

امریکا میں  لوگ لاک ڈائون سے بے زار ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کی احتیاتی تدابیر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگ احتجاجا سڑکوں پر آگئے۔ احتجاجی مظاہرین نے مختلف قسم کے پلے کارڈز اور بینرز تھامے  ہوئے تھے، مزید پڑھیں

جاوید شہید کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار عدالت نے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے سرجانی ٹاون کے علاقے میں جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت کے کارکن جاوید بھٹی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ کے مطابق ملزم قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار ہے جبکہ واقعے میں ملوث 2 نامزد اور 3 نامعلوم مزید پڑھیں

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دنیا کے چھٹے ملک برطانیہ نے کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کا آغاز کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جینر انسٹیٹیوٹ پروفیسر ایڈرین ہل کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کورونا ویکسین کی تیاری شروع کردی ہے، ویکسین کی کامیابی کا 80 فیصد یقین ہے۔ پروفیسر ایڈرین ہل کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

نئی دہلی( آن لائن)بھارتی بحریہ کے 21 جوانوں میں مہلک کورونا وائرس (کوووڈ -19) کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی بحریہ کے21جوانوں میں اس خطرناک وائرس کا انفیکشن پایا گیا ہے اور یہ تمام جوان ممبئی میں واقع بحریہ کے ایک رہائشی کمپلیکس آئی این ایس میں رہ رہے تھے۔ان سب مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز جکارتہ سے 200 مسافروں لیکرکراچی پہنچے گی

کراچی:پی آئی اے کا بیرون ملک پھنسے ہوئے ہم وطنوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصو صی پرواز پی کے 8889 انڈونیشاء کے شہر جکارتہ سے 200 مسافروں لیکر کراچی پہنچے گی۔ خصوصی پرواز آج رات کراچی ایئرپورٹ پہنچے گی،آنے والے تما م مسافروں کی مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن کا رمضان کی عبادات گھر میں کرنے کا فیصلہ

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ رمضان میں گھرمیں نماز ادا کروں گا اور تراویح بھی گھر میں پڑھوں گا۔ فضل الرحمن نے کہا کہ جس مسئلے پر اتفاق رائے ہوجاتاہے، اس کا احترام کرنا چاہیے، اتفاق رائے کے بعد میری ذاتی رائے بس ذاتی رائے رہ جاتی ہے، کراچی مزید پڑھیں

مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کیلیے انتظامات مکمل

کراچی:  کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے کراچی کی کئی مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کے لیے انتطامات مکمل کرلیے ہیں،شہر کی بیشتر مساجداور امام بارگاہوں کی انتظامیہ نے تمام مکاتب فکر علمائے کرام کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل در آمدکا آغاز مزید پڑھیں