اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کا اعلان
اسلام آباد: جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) نے آرمی ایکٹ پر قانون سازی سے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت اور بھرپور مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مزید پڑھیں
دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پرخاموش رہے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پر خاموش رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ریاستی دہشت گردی سے متعلق بھارتی جریدے کا مضمون شیئر کیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت مزید پڑھیں
پارلیمان کی منظوری کے بعد ترک فوج لیبیا میں تعینات ہوگی
انقرہ: ترک پارلیمنٹ نے لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترک پارلیمان میں فوج کو لیبیا میں تعینات کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی جس میں اپوزیشن اراکین نے فوج لیبیا بھجوانے کی مخالفت کی۔پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 325 ارکان نے ترک فوج لیبیا میں تعینات کرنے کے حق مزید پڑھیں
ایرانی جنرل کی ہلاکت سے مزید خطرات پیدا ہوگئے ہیں، فرانس
پیرس: عراق میں امریکی فضائی حملےمیں ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر فرانس کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے وزیر برائے یورپی یونین ایمیلے ڈی مونچلین نے کہاکہ آج صبح جب ہم اٹھے تو اپنے آپ کو دنیا کو ایک بڑے خطرے کے مزید پڑھیں
لیبیا میں مداخلت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردگان کو وارننگ دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رجب طیب اردگان کو لیبیا میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت پر وارننگ دے دی ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ، اس کے بعد۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن گڈلے نے ایک بیان میں کہا کہ ترک قانون سازوں نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کو مزید پڑھیں
امن و محبت کی دھرتی سندھ میں گزشتہ دہائی میں انتہاپسندی بڑھی
کراچی: اپنی پوری تاریخ میں سندھ ہمیشہ ہی مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا مرکز رہا، جہاں لوگ پر امن طور پر ساتھ رہے تاہم آخری دہائی نے بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے اس صوبے کو تقریباً ترقی پسند اور روادار صوفی ثقافت سے محروم کر دیا۔ جبری مذہب کی تبدیلی، توہین مذیب اور مزید پڑھیں
پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 200 ملین ڈالر کی سپورٹ معاشی تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا آئینہ مزید پڑھیں
حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ بل پیش کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں
Ù€2019Ø¡ میں ØÛŒØ¯Ø±ÛŒ بلوچ Ù�ٹبال کلب Ú©ÛŒ کارکردگی شاندار رÛ�ÛŒ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سائوتھ چمپئین حیدری بلوچ فٹبال کلب کے انفارمیشن سیکریٹری زرخان بلوچ نے کلب کی 2019 کی کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سال کی طرح 2019 میں بھی حیدری بلوچ کی کارکردگی بڑی شاندار رہی۔ ان کے مطابق 2019 ء میں کلب نے 18 فٹبال ٹورنامنٹس میں حصہ لیا، ان مزید پڑھیں