اقراء عزیز اور یاسر حسین نے شادی دھوم دھام سے کی اور ولیمہ سادگی سے انجام دیا ٗ مستحق افراد میں کھانا تقسیم

ایک دوسرے کے گھر والوں کو کوئی غیر ضروری تحفے نہیں دئیے ٗ جہیز نہیں لیا ٗ بری نہیں بنی فضول زیورات پر پیسے خرچ نہیں کئے ٗ نکاح خواں کے 8000اور کھانا حسبہ استطات ٗ یاسر حسین سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی سادگی کو خوب سراہا جارہا ہے ٗ دوسروں کیلئے بھی قابل مزید پڑھیں

لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کے بعد قتل

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس نے ملازمہ پر تشدد اورقتل کے الزام میں ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو مزید پڑھیں

ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں نیا سال ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔  ایئر یونیورسٹی ساوَتھ کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 60 کی دہائی کا ایک دور تھا جب مشرق وسطیٰ سے لوگ پاکستان مزید پڑھیں

نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 706ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں

كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل

 اسلام آباد: پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان كے عزم اور تیاری كے بارے میں كوئی مزید پڑھیں

ترکی نے لیبیا فوج بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے ایک بار پھر عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ لیبیا کی وفاقی حکومت کی معاونت کے لیے دارالحکومت طرابلس میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے کوشاں ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ اس حوالے سے یادداشت پر صدر اِردوان کے دستخط مزید پڑھیں

شام میں میزائل حملے 5 بچوں سمیت 9 شہری شہید

ادلب: روسی اور اسدی افواج کے داغے گئے دیوہیکل میزائلوں کے خول پڑے ہیں‘ نشانہ بننے والے اسکول سے زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے دمشق/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کے حلیف روس کی بم باری سے مزید 9 شہری شہید ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے مزید پڑھیں

بھارت‘یونیورسٹی میں فیض احمد فیض کی نظم پڑھنے پر پابندی

نئی دہلی( آن لائن ) انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طالبعلموں پر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی، انتظامہ کا کہنا ہے کہ یہ نظم ہندو مخالف ہے جس کہ وجہ سے ہم اسے برداشت نہیں کر سکتے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ان نظم کے نظریے کو سمجھنے کے مزید پڑھیں

نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت سے روک دیا گیا

سلیکشن کمیٹی نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈکپ میں شرکت سے روک دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ آج سے شروع ہونے والے انڈر19ٹیم کے تربیتی کیمپ میں شریک نہیں ہوں گے،نسیم شاہ کی جگہ ریزور پلیئرز کی فہرست میں شامل محمد وسیم خان کو اسکواڈ کا حصہ بنالیاگیا،پی سی بی ترجمان مزید پڑھیں

افغان خفیہ ایجنسی نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان خفیہ ایجنسی نے ایک اور پاکستانی کو اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اللہ کو افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ملازمین نے چیک پوسٹ پر روکا اور اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے سعید اللہ گزشتہ دس برس مزید پڑھیں