انقرہ: ترک پارلیمنٹ نے لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترک پارلیمان میں فوج کو لیبیا میں تعینات کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی جس میں اپوزیشن اراکین نے فوج لیبیا بھجوانے کی مخالفت کی۔پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 325 ارکان نے ترک فوج لیبیا میں تعینات کرنے کے حق مزید پڑھیں
زمرہ:
ایرانی جنرل کی ہلاکت سے مزید خطرات پیدا ہوگئے ہیں، فرانس
پیرس: عراق میں امریکی فضائی حملےمیں ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت پر فرانس کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے وزیر برائے یورپی یونین ایمیلے ڈی مونچلین نے کہاکہ آج صبح جب ہم اٹھے تو اپنے آپ کو دنیا کو ایک بڑے خطرے کے مزید پڑھیں
لیبیا میں مداخلت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردگان کو وارننگ دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رجب طیب اردگان کو لیبیا میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت پر وارننگ دے دی ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ، اس کے بعد۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن گڈلے نے ایک بیان میں کہا کہ ترک قانون سازوں نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کو مزید پڑھیں
امن و محبت کی دھرتی سندھ میں گزشتہ دہائی میں انتہاپسندی بڑھی
کراچی: اپنی پوری تاریخ میں سندھ ہمیشہ ہی مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا مرکز رہا، جہاں لوگ پر امن طور پر ساتھ رہے تاہم آخری دہائی نے بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے اس صوبے کو تقریباً ترقی پسند اور روادار صوفی ثقافت سے محروم کر دیا۔ جبری مذہب کی تبدیلی، توہین مذیب اور مزید پڑھیں
پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 200 ملین ڈالر کی سپورٹ معاشی تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا آئینہ مزید پڑھیں
حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ بل پیش کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں
Ù€2019Ø¡ میں ØÛŒØ¯Ø±ÛŒ بلوچ Ù�ٹبال کلب Ú©ÛŒ کارکردگی شاندار رÛ�ÛŒ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سائوتھ چمپئین حیدری بلوچ فٹبال کلب کے انفارمیشن سیکریٹری زرخان بلوچ نے کلب کی 2019 کی کارکردگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سال کی طرح 2019 میں بھی حیدری بلوچ کی کارکردگی بڑی شاندار رہی۔ ان کے مطابق 2019 ء میں کلب نے 18 فٹبال ٹورنامنٹس میں حصہ لیا، ان مزید پڑھیں
مزدور کابیٹاعامر علی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پرعزم
کراچی (اسٹاف رپورٹر )دادو سے تعلق رکھنے والے اسپنر عامرعلی آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 17 جنوری سے جنوبی افریقا میں شروع ہونے والے ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا عزم رکھنے والے نوجوان کرکٹر کے کیرئیر کا سفر آسان نہیں تھا۔ سہولیات کے مزید پڑھیں
پاکستان �اکی �یڈریشن کا �اکی لیگ کروانے کا اعلان
لاہور (جسارت نیوز)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ نے چیئرمین سلیکشن کمیٹی منطور حسین جونیئر کے ساتھ پی ایچ ایف ہیڈ آفیس لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوے جونیر ٹیم مینجمنٹ اور ٹیرنگ کیمپ کا اعلان کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کی پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ نیا سال ہاکی مزید پڑھیں
لاہور: چمڑے کے گودام میں آتشزدگی سے 4 افراد جاں بحق
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق، عمارت میں دھواںبھر جانے سے 21 افراد کی حالت غیر۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں لگنے والی آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں