عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کیلیے آواز اٹھائے، مشعال ملک

اسلام آباد (آن لائن) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کیلیے آواز اٹھائے، کشمیری عوام 151 دنوں سے محاصرے میں ہیں، امید ہے 2020ء پر امن ثابت ہوگا۔ نئے سال کی آمد کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں مشعال ملک نے کہا کہ سال مزید پڑھیں

وزیراعظم کے 15 مشیروں کی تعیناتیاں چیلنج کردی گئیں

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے تمام 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کردی گئی ہیں۔ ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کو مذکورہ افراد کیخلاف کارروائی کا حکم دیا مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نے خاتون  کا ہاتھ  جھٹک دیا

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانس  کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں پوپ فرانسس خاتون  کا ہاتھ  جھٹکتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ پوپ فرانسس اور خاتون کے درمیان  بدتمیزی کی ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا  پر  وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات

بیجنگ: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران کو بین الاقوامی سطح پر ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

بغداد امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کا دھاوا ،ٹرمپ نے ملبہ ایران پر ڈال دیا

بغداد: ایران نواز ملیشیا پر فضائی حملوں کے خلافمشتعل مظاہرین سفارت خانے کے احاطے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کررہے ہیں‘ عراقی فوج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے‘ شہری امریکی پرچم کو آگ لگا رہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں غیر یقینی کی صورتحال،نوجوان امید کی کرن ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سال نو کے حوالے سے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا غیر یقینی اور عدم تحفظ کی فضا میں سال 2020 ء میں داخل ہو رہی ہے،ایسی صورتحال میں نوجوان امید کی کرن اور عظیم سرمایہ ہیں، اقوام متحدہ ایک بہتر مستقبل کی تشکیل مزید پڑھیں

شوگرملیں فوری طورپر نہ چلائی گئیں تو ڈی سی آفس کا گھیرائوکریں گے ،علی گورایہ

فیصل آباد(جسارت نیوز)کسان بورڈکے ضلعی صدرعلی احمدگورایہ نے شوگرمافیاکی جانب سے فیصل آبادڈویژن میں شوگرملیں بندکرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مل مالکان نے کسانوں سے ان کی محنت کی کمائی لوٹنے کیلیے جان بوجھ کر ملیں بندکی ہیںجبکہ ڈویژن اورضلعی انتظامیہ ابھی تک ان کے خلاف کوئی اقدام کرنے پر تیار نہیں ہوئی۔کسانوں مزید پڑھیں

آسڑیلیا میں لگی آگ12زندگیاں نگل گئیں

کینبرا: آسٹریلیا کے جنگلات میں  لگی آگ  کے نتیجے میں 12افرادہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ  محسور ہے۔ غیرملکی  خبررساں  ادارے کےمطابق آسٹریلیا کے جنوب مشرق کے جنگلات میں  لگی آگ اب وکٹوریہ کے ساحلی شہر ملاکوٹا کے مختلف حصوں میں  پھیل چکی ہے۔  کئی ہفتوں سےجاری آگ سےاب تک 9افرادہلاک ہوچکے مزید پڑھیں

بنگلادیشی اسپتال، بریسٹ مِلک (ماں کا دودھ) پلانےکے منصوبے سے دستبردار

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے اسپتال میں عطیہ کیے گئے بریسٹ مِلک (ماں کا دودھ) پلانے کے منصوبے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نےدعویٰ کای ہے کہ اس سکیم کے تحت 500 یتیم بچوں اور کام کیلئے گھروں سے باہر جانے والی خواتین کے شیرخواروں کو عطیہ کیا گیا ماں کا مزید پڑھیں

جینیاتی انجنیئرنگ کے ذریعے بچوں کو پیدا کرنے والے پہلے سائنسداں کو سزائے قید

گوانگ ڈونگ: ایک چینی بایومیڈیکل سائنسدان ہی جیانکوئی کو جس نےدو ساتھیوں کی معاونت سے سب سے پہلےجینیاتی انجنیئرنگ کے ذریعے بچوں کی پیدائش کے عمل کو کامیابی سے ہمکنار کیا اور اب حالیہ دنوں میں تیسرا جینیاتی انجنیئرنڈ بچہ پیدا کرنے پرچین کی ایک عدالت نےغیر قانونی میڈیکل پریکٹس کے الزام میں جیل بھیج مزید پڑھیں