کراچی سمیت تمام اسٹیشنز پر ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچنے والے 220 ملازمین کو جبری چھٹیوں پر بھیجنے کے پروانے تیار کرلئے پی ٹی وی کراچی سینٹر کے 17 ملازمین سمیت سیلز آفس کے 6 اور اندرون سندھ بوسٹر پر تعینات دو ملازمین کو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ یونیورسٹی کا لاپتا طالبعلم 6روز بعدزخمی حالت میں برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی کا لاپتا طالب علم یونیورسٹی کی کالونی سے کے گیٹ سے زخمی حالت میں برآمد، قاسم آباد کے مکان پر چھاپا مارکر پولیس نے خاتون کو بازیاب کرالیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ ہفتے گول بلڈنگ سے لاپتا ہونے والا سندھ یونیورسٹی کا طالب علم غلام کریم انڑ زخمی حالت میں سندھ یونیورسٹی مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر کے لیے بابریعقوب فضل عباس اور عارف خان کے ناموں کی منظوری
اسلا م آ با د (آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے3 نام تجویز کر دیے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نام تجویز کر چکے ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے بھی3 نام مزید پڑھیں
چینی سفارتخانے کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید
اسلام آباد (آن لائن) چینی سفارتخانے نے پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید کردی۔ امریکی نیوز ایجنسی کی 629 پاکستانی لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چین کو فروخت سے متعلق خبر پر پاکستان میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے مذکورہ میڈیا رپورٹ کو دیکھاہے، یہ وہی پرانی مزید پڑھیں
بھارت سے فرار ملزم سوامی نتیانند نے اپنا ملک بنالیا
بھارت کے متنازع تانترک نتیانند اپنے خلاف کرناٹک میں درج عصمت دری کے ایک معاملے سے خود کو بچانے کے لیے بغیر پاسپورٹ کے ہندوستان سے فرار ہوکر اپنا ملک بنالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت سے فرار متنازع تانترک نتیانند نے جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں ایک جزیرہ خریدا ہے اور اسے ایک مزید پڑھیں
تھائی لینڈ نے منی ٹائی لینڈ روپ ا سکیپنگ چیمپئن شپ جیت لی
بنکاک (جسارت نیوز) تھائی لینڈ نے منی ٹائی لینڈ روپ ا سکیپنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ سائوتھ کوریا اور ہانگ کانگ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگاپور کے کھلاڑی چوتھے نمبر پر رہے۔ بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے 52 سونے، 61 چاندی اور 46 مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کرکٹ،عمران کی شاندار بیٹنگ ارحم کلب کی فتح
کراچی (اے پی پی) ارحم کرکٹ کلب نے حریف ماڈل کرکٹ کلب کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی چیمپیئنز ٹرافی ٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے عمران شاہ کے ناقابل شکست 76 رنز اور رائیٹ آرم لیگ اسپنر ولید عظیم کی تباہ کن بولنگ 17 رنز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5: کوچنگ کے معاملے پر معین خان بھڑک اٹھے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر معین خان نے مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کا عہدہ دینے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ مصباح الحق پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ ہیں ، ان کا پی ایس ایل سے منسلک مزید پڑھیں
شریف برادران کو کرپٹ کہنے والے آج انکی تعریف کر رہے ہیں، فیاض الحسن
لاہور (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف خود تو نواز شریف کی پلیٹیں ٹھیک کرانے لندن چلے گئے مگر اپنے چمچے اور کرچھے پیچھے چھوڑ گئے جو مسلسل کھڑک رہے ہیں، شریف برادران کو سیکورٹی رسک اور کرپشن کے بے تاج بادشاہ کہنے والے اویس لغاری اور مزید پڑھیں
پرویز مشرف غدار ہیں نہ آصف زرداری کے باہر جانے پر اعتراض ہے، شیخ رشید
راولپنڈی،اسلام آباد(اے پی پی+آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہپرویز مشرف غدار ہیں نہ آصف زرداری کے باہر جانے پر اعتراض ہے۔بدھ کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چیف آف مزید پڑھیں