کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے کل پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مزید پڑھیں
زمرہ:
آسٹریلیا، جنگلات میں لگنے والی آگ میں شدت ، کھیلوں کی تمام سرگرمیاں منسوخ
سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلوی حکام نے سڈنی شہر کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ کو انتہائی شدید اور سنگین قرار دے دیا ۔وسیع آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے سارے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ شہر میں سانس کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا۔ شہری انتظامیہ نے آؤٹ مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا
کھٹمنڈو (جسارت نیوز) سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا، ہفتہ کو کھیلے گئے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے8ویں میچ میں بنگلا دیش انڈر 23 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، کپتان نجم الحسین نے 75 مزید پڑھیں
قائم علی شاہ نے کرپشن کیس میں 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے
اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ میں سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس میں سید قائم علی شاہ نے 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیے ۔ہفتے کو سابق وزیر اعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے،قائم علی شاہ نے 5 لاکھ کے ضمانتی مچلکے مزید پڑھیں
تجاوزات کیخلاف مہم اپنی شفافیت کھو ہوچکی ہے،ندیم قاضی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی نائب صدر شعیب جعفری انچارج میڈیا سیل رضوان گدی نے بلدیہ حیدرآباد کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے خلاف چلائی جانے والی مہم میں اقرابا پروری و بدانتظامی کی شکایت کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد میں گزشتہ 4 برس میں مزید پڑھیں
مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکلوانے اور عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔ 9 دسمبر کو جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں
سال میں 2 بار بیرون ملک جانے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن ) حکومت نے سال میں دو بار سے زائد بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وفاقی تحقیقاتی اداے کے درمیان تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں آن لائن مزید پڑھیں
مظاہرین کا قتل، امریکا نے 3 ارکان پارلیمان پر پابندیاں لگا دیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں پر امریکا نے 3 ارکان پارلیمان پر پابندیاں لگا دیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جمعہ کے روز جن 3 عراقی ارکانِ پارلیمان کو بلیک لسٹ کیا، ان پر مظاہرین کو قتل کرنے اور ایران کا حمایت یافتہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان
سری نگر: مسلسل 4 ماہ سے زائد کرفیو کے باعث مقبوضہ کشمیر کی معیشت کو 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف بڈگام، گاندربل، پلوامہ، کلگام، شوپیاں، بانڈی پورہ،کپواڑہ سمیت دیگر علاقوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ 125 روز سے جاری کرفیو مزید پڑھیں
بلوچستان کو پھر بندوق کی نوک پر کھڑا کردیا گیا‘ اختر مینگل
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کو آج پھر بندوق کی نوک پر کھڑا کردیاگیا ہے‘ بزور طاقت غداری یا وفاداری کے سرٹیفکیٹ نہیں تھمائے جاسکتے‘ جب تک بلوچستان کے لوگوں کو مساوی حقوق نہیں دیے جاتے‘ بہتری کا تصور مزید پڑھیں