لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تبدیلی کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں آتی ہیں لیکن ہمارا حوصلہ بلند اور عزم پختہ ہے، رکاوٹوں کی پرواہ کیے بغیر عوامی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، سچ کی سیاست کرتے ہیں، جھوٹ کے دعوئوں کے قائل نہیں، انتشار کی سیاست مزید پڑھیں
زمرہ:
مہوش حیات پر ویز مشرف کی حمایت میں سامنے آگئیں
مشکل کی اس گھڑی میں مشرف کو کم از کم ایک موقع دیا جانا چاہیے وہ ہمارے صدر رہے ہیں اور اور مشکل وقت میں ہماری رہنمائی کی ہے ٗ اداکارہ کو ٹوئٹ کراچی (نیٹ نیوز) اداکارہ مہوش حیات نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس مزید پڑھیں
علی ظفر ایشیا کے تیسرے پرکشش مرد قرار
کراچی (نیٹ نیوز) برٹش ایشیائی اخبار ایسٹرن آئی کی جانب سے ایشیا کے پُرکشش ترین مردوں کے حوالے سے ایک آن لائن سروے کیا گیا جس میں پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کو گزشتہ ایک دہائی میں ایشیا کے تیسرے پُرکشش ترین مرد کا اعزاز دیا گیا ہے۔ آن لائن سروے میں شہریوں سے مزید پڑھیں
محبت مشکل چیزہے مجھ سے آج تک نہیں ہوئی، نیلم منیر
میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے اپنے کام سے کام رکھوں کسی کے بھی معاملے میں دخل اندازی نہ کروں جو مجھ سے محبت کرے گا اسے میرے دل تک جانا ہوگا ‘ امی میری آئیڈیل ہیں‘ اداکارہ کا انٹرویو کراچی(کلچرل ڈیسک)پاکستانی اداکارہ نیلم منیرکا کہنا ہے کہ محبت بہت مشکل چیزہے جومجھ سے نہیں ہوتی، مزید پڑھیں
جنید جمشید کی برسی آج منائی جائیگی
کراچی( کلچرل رپورٹر) معروف نعت خواں اور ماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی آج تیسری بری منائی جائیگی۔7 دسمبر2016 کو جنید جمشید بھی پی آئی اے کے اس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا‘ سانحے میں48 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
ایف بی آر 18 کروڑ ریفنڈ کرے، ایدھی فاؤنڈیشن کا مطالبہ
کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس میں منتقل کی جانے والی 270 درآمدہ گاڑیوں اور12 درآمدکردہ ریسکیو کشتیوں پرڈیوٹی وٹیکسوں کی صورت میں ادا کیے جانے والی رقم ریفنڈ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کے منیجنگ ٹرسٹی سعد ایدھی کی اس ضمن میں سندھ حکومت مزید پڑھیں
میانوالی کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
میانوالی: پپلاں کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔ واقعے مزید پڑھیں
قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان انفرادی، قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ 35ویں سارک چارٹر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ سارک ممالک کے دوراندیش رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سارک مزید پڑھیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائم؛ روزانہ 96 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی جانے لگیں
کراچی: شہر قائد میں ایک ماہ کے دوران یومیہ 96 سے زائد موٹر سائیکلیں جب کہ 5 گاڑیوں کے چوری یا چھینے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ سی پی ایل سی نے نومبر میں ریکارڈ کیا گیا کرائم ڈیٹا جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران کراچی والوں کی 2725 موٹر سائیکلیں مزید پڑھیں
بھارت کی کل بھوشن سے دوسری بار قونصلر رسائی دینے کی درخواست
نئی دہلی( آن لائن )بھارت کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کل بھوشن یادیو کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارت کل بھوشن یادیو کے حوالے سے مسلسل پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے۔نئی دہلی میڈیا مزید پڑھیں