بڑے صنعتی اداروں کی پیدا وار چانچنے کیلیے ٹریک ، ٹرییس نظام لانے کا فیصلہ

  اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر نے بڑے سیکٹرز کی مصنوعات کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس نظام لا نے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ریونیو کے خسارہ کے تدارک کے لیے ’’پیداوار اور فروخت کے اعدادو شمار کو کم مزید پڑھیں

شمالی کوریائی رہنماء نے ٹرمپ کو خبطی بڈھا کہہ دیا

پیانگ یانگ/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے ایک رہنما نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کے تیر برسا دیے۔ شمالی کوریا میں برسر اقدار کمیونسٹ پارٹی کے نائب سربراہ کم یونگ چول نے ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ’’خبطی بوڑھے آدمی‘‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ انہوں نے ٹرمپ کو ’’بے چین اور صبر نہ مزید پڑھیں

کوئٹہ، تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپین کاریز کے قریب ٹریفک حادثے کے باعث تبلیغی جماعت کے 4 افراد جاں بحق جب کہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ اسپین کاریز کے قریب تبلیغی جماعت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کی مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیوی کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) کمانڈر نیوی اسلامی جمہوریہ ایران ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود  عباسی سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران سیکورٹی، استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف مزید پڑھیں

شہداء کو بھول جانے والی تحریکیں تباہ ہوجاتی ہیں،وسیم حسین

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے تحت9دسمبر یوم شہدا کے سلسلے میں مقامی ہال میں قرآن خوانی ودعائیہ اجتماع منعقد کیا گیاجس میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم پی اے اور ضلعی انچارج سید وسیم حسین نے کہاکہ شہدا کی قربانیوں کوبیچ دیا گیا ہے جو تحریکیں اپنے شہداء مزید پڑھیں

بارات دیر سے آنے پر دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی

بجنور: بھارتی شہر بجنور میں انوکھا واقعہ ، بارات تاخیر سے لانے پر دلہن کے رشتے داروں نے دلہا سمیت تمام باراتیوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دلہن نے پڑوسی سے شادی کرلی ۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلہن بارات دیر سے لانے پر اس قدر برہم مزید پڑھیں

بابرہ شریف نے برسوں بعد اپنی اصل عمر سے آگاہ کردیا

اداکارہ نے سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کردیا اصل تاریخ پیدائش 20مارچ1964ہے ٗ بابرہ شریف لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکارہ بابرہ شریف نے اپنی اصل عمر بتا کر سوشل ویب سائٹ وکی پیڈیا کو غلط ثابت کر دیا۔ ویسے تو خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن برسوں تک پاکستان فلم انڈسٹری پر عمدہ مزید پڑھیں

سرگودھا کے قریب ٹرین اور ڈمپر میں تصادم ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق

سرگودھا: نشتر آباد اسٹیشن کے قریب ماڑی انڈس ٹرین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے باعث ٹرین مزید پڑھیں

‎نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ

 اسلام آباد: ‎پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ‎ ‎نواز شریف کے مزید پڑھیں