جنوبی افریقہ کی سیاہ فام حسینہ مس یونیورس بن گئی

اٹلانٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں منعقدہ 68 ویں مس یونیورس مقابلے کے فائنل میں جنوبی افریقہ کی 26 سالہ سیاہ فام حسینہ زوزیبینی تنزی فاتح قرار پائیں جبکہ مس پورٹوریکو اور مس میکسیکو بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 90 حسیناؤں نے حصہ لیا جو اپنے اپنے ملک مزید پڑھیں

عاطف اسلم پی ایس ایل 5 ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے

اسلام آباد (اے پی پی) گلوکار عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ء کے ایڈیشن5 کا ٹائٹل سانگ گائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کا ایڈیشن 5 کے ٹائٹل سانگ میں عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں پاکستان سپر لیگ کے گانے علی ظفر اور فواد خان نے گائے تھے۔

علی ظفر نے کئی بار میرے جسم کو چھوا میشا شفیع کا عدالت میں بیان

دانستہ طور پر مجھے جنسی ہراساں بھی کیا گیا ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں بیان ریکارڈ لاہور (کلچرل ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں علی ظفر کے ہتک عزت دعوے کے جواب میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ گلوکار علی ظفر نے کئی بار دانستہ طور پر میرے جسم کو مزید پڑھیں

ان فٹ کرکٹر حسن علی فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پسلیوں کے درد میں مبتلا قومی کرکٹر حسن علی لاہور میں ہونیوالے فیشن شو میں رنگینیاں بکھیرنے پہنچ گئے۔ پی سی بی ری ہیبلیٹیشن پروگرام کا حصہ بننے والے قومی کرکٹر نیشنل کرکٹر اکیڈمی میں زیر علاج ہیں اور میڈیکل بورڈ کی جانب سے کمر اور پسلیوں میں درد کی بناء پر مزید پڑھیں

فلم اسٹار ثناء کل اپنی شادی کی گیارہویں سالگرہ منائیں گی

لاہور( کلچرل ڈیسک) فلمسٹار ثناء کل اپنی شادی کی11 ویں سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ ثناء کی شادی2008 ء میں ماڈل و اداکار فخر امام سے ہوئی تھی۔ ثناء اپنی شادی کی سالگرہ اپنے گھر میں منعقد کریں گی جس میں ان کے اہل خانہ سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے۔ اداکارہ ثناء اور فخر امام مزید پڑھیں

شہرہ آفاق اداکار دلیپ کمارنے زندگی کی 97بہاریں دیکھ لیں

اپنے 60سالہ فنی کیئر میں سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے یوسف خان عرف دلیپ کمار 11دسمبر 1922کو پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں پیدا ہوئے سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے پر گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوا چکے ہیں کراچی( رپورٹ /عبدالوسیع قریشی)لیجنڈ اداکار دلیپ کمار جنھیں “ٹریجڈی کنگ” کا مزید پڑھیں

سزا یافتہ شخص باہر جاسکتا ہے تو آصف زرداری بھی ضمانت کے حقدار ہیں، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ایک سزا یافتہ شخص باہر جا سکتا ہے تو آصف زرداری بھی ضمانت کے حقدار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے میں ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے، ان کا باہر جانا مزید پڑھیں

اسلامک یونیورسٹی میں پروگرام پر طلبا تنظیم کا حملہ، ایک طالب علم جاں بحق اور 8 زخمی

 اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کے پروگرام پر مخالف طلبا تنظیم نے حملہ کیا اور فائرنگ کردی نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، رینجرز نے یونیورسٹی کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ میں اسلامی جمعیت طلبہ کی ایکسپو تقریب منعقد ہورہی تھی جس میں لیاقت بلوچ بطور مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ ، پوری قومی کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی(جسارت نیوز)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پوری قومی کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیوکیا،ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام قومی کھلاڑی ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 15 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال ،عابد شنواری کا دیبیو

راولپنڈی(جسارت نیوز)پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 15سال بعد کرکٹ کی رونقیں بحال کردیں،شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کرکے پاک سری لنکن کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا،اسٹیڈیم میں ہر طرف قومی پرچم کی بہار نظرآرہی تھیں،جب کہ اسٹیڈیم میں شائقین نے پاکستان زندہ باداورپاک سری لنکا مزید پڑھیں