لندن: برطانیہ میں بریگزٹ کےنام پرقبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے، کنزرویٹو نے 20 اور لیبر پارٹی نے 19 پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔ پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار حصہ لے رہے ہیں ، بریگزٹ کےنام پر برطانیہ میں قبل از وقت مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور میں وکلانے اسپتال پر دھاوا بول دیا، ہنگامہ آرائی
لاہور کے پی آئی سی اسپتال پر مشتعل وکلاء نے دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کی، ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا جب پولیس کی بھارت نفری صرف تماشائی بنی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، مشتعل وکلاء نے اسپتال کا دروازہ زبردستی کھول کر اندر مزید پڑھیں
اردوان کا لیبیا کی درخواست پر فوج بھیجنے کا اعلان
استنبول: تُرک صدر رجب طیب اردوان اجتماع سے خطاب کررہے ہیں استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے لیبیا میں تُرک فوج بھیجنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے یہ بات استنبول میں ایک اجتماع سے خطاب اور ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی وژن کی مشترکہ نشریات کے دوران کہی۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں
دنیا تسخیر کائنات کو چھوڑ کر زمین پر دے سوئس ،سائنسدان
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) حال ہی میں نوبیل انعام کا اعزاز پانے والے سوئزرلینڈ کے ماہر فلکی طبیعات ڈاکٹر ڈیڈیئر کولیز نے کہا ہے کہ انسانیت کو دیگر سیارے بسانے سے قبل پہلے اپنے گھر یعنی زمین کی فکرکرنی چاہیے۔ اسٹاک ہوم میں ایک کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اس طرح مزید پڑھیں
امریکا نے راؤ انوار سمیت 18افراد پر پابندی عاید
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے جعلی انکاؤنٹرز کے لیے بدنام سابق پاکستانی پولیس افسرراؤ انوار سمیت 18افراد پر پابندیاں عاید کر دیں۔امریکی محکمہ خزانہ سے جاری بیان کے مطابق راؤ انوار، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر کے طور پر متعدد جعلی پولیس انکاؤنٹرز کا ذمے دار ہے جن میں کئی افراد ہلاک مزید پڑھیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنتری پینل اور براڈ کاسٹ پلان تیار
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میچ کے کامیاب انعقاد کے لیے کمنٹری پینل اور براڈ کاسٹ پلان کا اعلان کردیا ۔ کل سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریزکی براڈ کاسٹ کوریج ٹین اسپورٹس کے اشتراک سے ممکن ہوگی۔23 مختلف ایچ ڈی کیمروں کی مدد مزید پڑھیں
سکھر، کینالوں کے کنارے آبادیوں کو مسمار کرنے کیخلاف احتجاج
سکھر (نمائندہ جسارت) کینالوں کے کنارے آباد رہائشیوں کا آئی بی اے روڈ پراحتجاج،نعریبازی، دریائے سندھ کی نہروں رائس کینال دادو کینال ، کیر تھر کینال کے کنارے پر مقیم افرادنے محکمہ آبپاشی کی جانب سے ممکنہ آپریشن کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا محکمہ آبپاشی کی مبینہ زیادتیوں کیخلاف نعرے بازی کی، مظاہرے مزید پڑھیں
لاڑکانہ، زیبسٹ کے زیر اہتمام فلاح خلق مہم کے حوالے سے ریلی
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے نامور تعلیمی ادارے زیبسٹ کے زیر اہتمام 9 دسمبر سے 14 دسمبر تک فلاح خلق کی مہم چلائی جارہی ہے، اس حوالے سے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے زیبسٹ کالج سے ریلی نکالی گئی جو کہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبریری مزید پڑھیں
نگینہ کاٹن ملز کے ورکرز کو فوری تنخواہیں ادا کی جائیں ،منیراحمد جتوئی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)NLFجامشورو کے صدر منیر احمد جتوئی نے اپنے خطاب میں کہا کہ نگینہ کاٹن ملز کوٹری کے ورکرز کم سے کم اجرت 17500روپے سے جنوری سے محروم ہیں گریجویٹی ورکرز کو کم سے کم اجرت کی تنخواہ کے برابر نہیں دی جارہی اور اسی طرح سے سالانہ چھٹیوں کی بھی نقد ادائیگی قانون کے مزید پڑھیں
غیرملکیوں کی فیملی فیس میں ترمیم نہیں ہوگی، سعودی وزیر خزانہ
سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکیوں پر مقرر فیملی فیس ترمیم کا کوئی ارادہ نہیں۔ اگر ترمیم ہوئی تو فورا اس کا اعلان کردیا جا ئے گا جیسا کہ صنعتی شعبے کے حوالے سے ترمیم کا اعلان کیا گیا تھا۔ سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنان کے مزید پڑھیں