راولپنڈی : پاکستان اور سری لنکا کے مابین جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز کا کھیل بھی بارش اور خراب موسم کے باعث تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ راولپنڈی میں آج الصبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلسہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے جس کے باعث پنڈی مزید پڑھیں
زمرہ:
شکارپور، درگاہ سید شہید ملنگ بابا کے میدان میں سیم کے باعث دیوار گرگئی
شکارپور (نمائندہ جسارت) گندے پانی کی نکاسی کے لیے بنائے گئے مٹی کے کچے تالاب کے قریب درگاہ سید شہید ملنگ بابا کے میدان میں سیم کے باعث دیوار گرگئی، قریب ہی موجود نیم کا درخت بھی سوکھنے لگا، دیوار گرنے کے باعث کوئی نقصان نہیں ہوا، تالابوں میں کھڑے گندے پانی کی بدبو سے مزید پڑھیں
ٹھٹھہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ملزمان مضر صحت گٹکا سمیت گرفتار
ٹھٹھہ ( نمائندہ جسارت ) ٹھٹھہ پولیس نے منشیات کیخلاف آپریشن تیز کردیا، الگ الگ کارروائیوں میں بڑی تعدادمیں گٹکا اور ملزمان رکشا، کار سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ سب انسپکٹر فرحان شیخ مع اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر ٹھٹھہ شہر کے قریب کارروائی کرکے ایک ہنڈا مزید پڑھیں
جمعیت کے ایکسپو فنکشن پر حملہ آور تعلیم دشمن عناصر کو گرفتار کیا جائے،ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی بلوچستان کے بیان میں اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ایکسپوپر غنڈہ لسانی تنظیم کا حملہ، کارکن سید طفیل الرحمن کی شہادت اور بارہ کارکنان کو زخمی کرنے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے پرامن ایکسپوفنکشن پرحملہ کرنے والے تعلیم وطلبہ دشمن اور مزید پڑھیں
امریکا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
واشنگٹن: امریکی بیلسٹک میزائل تجربے کے دوران فضا میں بلند ہورہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کے تجربے کی تصدیق کردی۔ بیان میں کہا گیا کہ میزائل کو ریاست کیلیفورنیا کے وانڈنبرگ ائر فورس بیس سے چھوڑا گیا اور اس نے 500میل دور مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: آتش فشائی جزیرے پرفوج کی امدادی کارروائی‘ 6لاشیں برآمد
ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فوجی کمانڈوز نے وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں پہاڑ کے قریب امدادی کارروائی کرتے ہوئے 3 لاشیں تلاش کرلیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں کے دوبارہ پھٹنے کا خطرہ ہے۔ فوجی اہل کار ہیلی کاپٹر کے ذریعے ساحل پر اترے اور 4گھنٹے کی مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی:او آ ئی سی کا پاکستان کی تجویزسے اتفاق
عمان(اے پی پی) اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی)کے رکن ممالک کے وزرائے مذہبی امور کی جنرل کونسل نے قرآن پاک کی توہین اور جلانے کی ناپاک جسارت کے سد باب کے لیے پاکستان کی اس تجویزسے اتفاق کیا ہے کہ جنرل کونسل کے سعودی عرب میں ہونے والے آئندہ اجلاس میں اس معاملے مزید پڑھیں
دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے 14 میں سے 7انکلوژرزکے ٹکٹ دستیاب ہیں، دیگر 7کے ٹکٹس مختلف تعلیمی اداروں میں مفت تقسیم کیے جائیں گے، اقبال قاسم،نسیم الغنی، وسیم اکرم، قائد، جاوید میانداد، فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز کے مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ کے ملازم کی بحالی کیخلاف اپیل سماعت کیلیے منظور
اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے پاکستان پوسٹ میں خرد برد کرنے والے نچلے درجے کے ملازم محمد بھٹا کی بحالی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ معاملے کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں سعد رفیق کی وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد( آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے مسلم لیگ (ن)کے اسیر رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پروڈکشن آرڈر کے ذریعے شرکت کرنے والے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق حکومتی بنچوں پر وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی نشست مزید پڑھیں