پی ایس ایل شنواری دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عثمان شنواری پی ایس ایل 2020 کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ فاسٹ بولر آئندہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری نے گذشتہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی تھی۔ایونٹ کے قوانین کے مطابق اگر مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون فائنل میں رسائی کیلئے 4 ٹیمیں مد مقابل

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا آغاز 14 ستمبر سے ہوا۔ ایونٹ میں اب تک 9 راؤنڈز میں27 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔ کل سے شروع ہونے والا قائداعظم ٹرافی کا 10واں راؤنڈ اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلیے بھارت چڑھائی کر سکتا ہے، وزیرخارجہ

ملتان(خبر ایجنسیاں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سے مسائل اور خطے کی صورتحال سب کے سامنے ہے ،بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر چڑھائی سمیت کچھ بھی کر سکتا ہے، آرمی چیف کی توسیع کی قانون سازی میں امید ہے اپوزیشن ساتھ دے گی۔ملتان میں میڈیا مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ سیکٹر ‘ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ ‘ 2افراد زخمی

ڈونگی(صباح نیوز) لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائر نگ اور گولہ باری 2افراد زخمی ہو گئے ۔بھارت نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی پوسٹو ں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی مزید پڑھیں

دنیا 2025ء تک بارودی سرنگوں سے پاک ہوگی‘ 164 ممالک کا اتفاق

اوسلو (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے 164 ممالک نے 2025ء تک بارودی سرنگوں کے مکمل خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے اہم اجلاس اوسلو میں ہوا۔ ناروے کی وزارت خارجہ کے مطابق آیندہ 5 برس میں دنیا کو بارودی سرنگوں سے پاک بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ 2018ء میں 6 ہزار 897 لوگ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے‘ فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان فہد اسطل کے جنازے میں جم غفیر شریک ہے غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں حماس کی چوکیوں پر بمباری میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور 5زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

عرق ،کرکوک میں 3 دھماکے ناصریہ میں مظاہرے جاری

کرکوک: نصب شدہ بارودی مواد کے دھماکوں سے تباہی پھیلی ہوئی ہے ’ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر رکھا ہے بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک کے مرکزی علاقے میں بیک وقت 3 دھماکوں میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کرکوک کے احمد آغا بازار میں 2 جبکہ دومیز محلے مزید پڑھیں

جبوتی شدید بارش نے تباہی مچادی کینیا میں 120 ہلاک

جبوتی سٹی: مشرقی افریقی ملک میں شدید اور مسلسل بارش کے نتیجے میں سڑک بہ گئی‘ امدادی کارکن کارروائی میں مصروف ہیں جبوتی سٹی ؍ نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقا میں ایک دن میں 2 سال کے برابر بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید اور مسلسل بارش میں ہونے مزید پڑھیں

طبی وجوہات پر نواز شریف کا بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ

رائے ونڈ (آن لائن) طبی وجوہات پر ن لیگ کے قائد نواز شریف نے بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شہزاد نذیر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ طبی وجوہات پر نواز شریف نے بیرون ملک قیام میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں

میرانشاہ میں دھماکا، سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی

بنوں (آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دھماکے سے  سیکورٹی اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ دیوہ گڑھ میں پیش آیا، دھماکا بارود مواد پھٹنے سے ہوا۔ زخمیوں کی شناخت سپاہی زاہد آفریدی اور شہری صدر جان کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ مزید پڑھیں