لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ فیصل قریشی دوران شوٹنگ شدید زخمی ہونے کی ویدیو بھی منظر عام پر آگئی‘ فیصل قریشی ایک شوٹنگ میں حصہ لے رہے تھے جہاں ایک سین کے دوران فیصل قریشی کو ٹارگٹ کلرز گولیاں مار کر چلے جاتے ہیں۔ شوٹنگ کے دوران عموماً نقلی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں جن سے مزید پڑھیں
زمرہ:
خواہش ہے پچپن دوبارہ آجائے ٗ ریما
کبھی غرور یا تکبر نہیں آیا فلم انڈسٹری کے دوستوں سے کبھی رابطہ نہیں توڑا بچپن کے دوستوں سے بھی ضرور ملاقات کرتی ہوں ریما نے شوہر کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منائی کراچی( کلچرل رپورٹر) پاکستان کی مشہور فلم اسٹار ریما امریکہ میں اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہیں مزید پڑھیں
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی ہیں۔ یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری داخلہ مقررکردیاگیا اور علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پاورٹی الیویشن ڈویژن تعینات کردیاگیا۔ حبیب الرحمان گیلانی کو سیکرٹری ریلویز تعینات کردیا گیا جبکہ افضل لطیف کو سیکرٹری انڈسٹریز مقررکردیاگیا۔ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی حسن ناصر مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ہانگ کانگ بل کی توثیق کردی،چین برہم
ہانگ کانگ: سیکورٹی اہل کار اور فائر بریگیڈ کا عملہ مظاہرین سے خالی کرائی گئی یونیورسٹی کی تلاشی لے رہا ہے واشنگٹن/ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ کے حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت میں ایک نئے قانون پر دستخط کر دیے۔ انسانی حقوق اور جمہوریت کے فروغ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کا دور ہ کیا،افغان ہم منصب سے ملاقات
کابل:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کا دور ہ کیا ،افغٖان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خصوصی طیارے پر جمعرات کی شام افغانستان کے صوبے پروان کے علاقے بگرام پہنچے ، افغان ہم منصب اشرف غنی سے ملاقات کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں امریکا کے سب سے مزید پڑھیں
سہیل تنویر کو تنبیہ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرناردرن کے کرکٹر سہیل تنویر کو تنبیہ جاری کردی گئی۔ سہیل تنویر کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں بلوچستان کے خلاف 9ویںراؤنڈ کے میچ میں کھیل کے سامان کی توہین کرنے سے متعلق لیول 1 جرم کا مزید پڑھیں
اظہرعلی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں کامیاب ترین بیٹسمین
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)گلابی گیند سے ڈینائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کے اظہر علی کامیاب ترین بیٹسمین ہیں۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے مقابل ٹرپل سنچری سمیت 3 ٹیسٹ میں 456رنز بنائے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی148سالہ تاریخ میں اب تک12 گلابی گیند سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلے گئے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ کپتان اظہر علی نے ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف فتح حاصل کرکے تاریخ بدلیں گے،اظہر علی
ایڈلیڈ(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں کئی اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے،ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا اعلان میچ سے قبل کرینگے،اگر ہمیں آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ مزید پڑھیں
حکومت عدالتی فیصلے کا احترام کرتی ہے، شاہ محمود قریشی
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عدالت نے جو سوالات اٹھائے اس پر کابینہ نے تبادلہ خیال کے بعد اپنا موقف پیش کیا،یہ مسئلہ اب حل ہوگیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ فیصلہ بر وقت آنا مناسب اقدام ہے کیونکہ مزید پڑھیں
نا اہل قانونی مشیروں نے ملکی وقار کودائو پر لگادیا، محمد حسین محنتی
دادو(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے نااہل مشیروں اور وزیراعظم کی جلد بازی کی وجہ سے ملکی اداروں کی عزت خاک میں ملادی جبکہ پہلی مرتبہ پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی کو متنازع بنادیا ہے،مدینے کی ریاست کا نام لینے مزید پڑھیں