جس کا انتخابات میں کوئی مقام نہیں وہ حملہ آور ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ایسی سیاسی قوت جس کا انتخابات میں کوئی مقام نہیں وہ جتھے لے کر حملہ آور ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت کے بیان پر فواد چوہدری نے کہا کہ کیا مزید پڑھیں

فوج غیرجانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر الزام تراشی درست عمل نہیں، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جان لے فوج غیر جانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر اس طرح الزام تراشی کرنا اچھا فعل نہیں، امن و امان کا مسئلہ ہوا تو حکومتی فیصلے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے نجی مزید پڑھیں

اپوزیشن جب تک چاہے دھرنا دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے دن دھرنا دینا چاہے دے حکومت رکاوٹ نہیں ڈالے گی لیکن اگر معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے خطاب پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک مزید پڑھیں

2 دن بعد حالات مولانا کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے قابو میں بھی نہیں رہیں گے، نورالحق

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن نور الحق قادری نے کہا ہے کہ 2 دن بعد حالات اگر مولانا فضل الرحمان کے قابو میں نہ رہے تو ہمارے بھی قابو میں نہیں رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن وفاقی وزیر نور الحق قادری کا کہنا مزید پڑھیں

یاسر حسین اقرا عزیز کی غلامی کیلئے تیار‘سوشل میڈیا پرتصاویر شیئر

ایک ملکہ کی کہانی میں بادشاہ، بادشاہ نہیں ہوتا اور غلام حاضر ہے اقرا عزیز‘ یاسر حسین ’’کاش میں لفظوں میں آپ سے جیت سکتی‘‘اداکارہ اقراعزیز کا نہایت محبت بھرا جواب کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اقرا عزیز کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقرا کی زندگی مزید پڑھیں

مہوش اورہمایوں’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ میں بھی ایک ساتھ

فلم اگلے سال 2020 میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی‘اداکار اور ہدایتکار ندیم بیگ 2017 میں ریلیز ہونیوالی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کا سیکوئل نہیں ہے‘انٹرویو میں تصدیق کراچی(کلچرل ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے ’پنجاب نہیں جاؤں گی ‘ کے بعد ’لندن نہیں جاؤں گا ‘ میں بھی ہمایوں سعید کے ہمراہ نظر مزید پڑھیں

ٹرمینیٹرڈارک فیٹ نمائش کیلئے پیش کردی گئی

کراچی( کلچرل رپورٹر) کراچی کے مقامی سینما ہال میں مشہور زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن ایکشن فلم سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ سینما میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں مزید پڑھیں

میرا نے شوبزنس چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی( کلچرل رپورٹر) فلم اسٹار میرا نے شوبز سے علیحدگی پر غور شروع کردیا‘ آئندہ زندگی مذہبی انداز میں گزاریں گی‘ ذرائع کے مطابق فلم اسٹار میرا جو ان دنوں دبئی میں ہیں جہاں ان کا دو ماہ قبل ایک انتہائی خطرناک آپریشن ہوا تھا تاہم اب وہ روبصحت ہیں۔ شوبز کی معروف شخصیت سے مزید پڑھیں

تیزگام میں مبینہ طور پر پھٹنے والا سلنڈر مل گیا

لاہور: تحقیقاتی ٹیموں نے تیزگام میں مبینہ طور پر آتش زدگی کی وجہ بننے والا سلنڈر ڈھونڈ نکالا۔ تیز گام ایکسپریس حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور تحقیقاتی ٹیموں نے جلنے والی بوگی سے سلنڈر ڈھونڈ نکالا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر تیز گام ایکسپریس کی متاثرہ بوگی سے ملا مزید پڑھیں

1103 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے

لاہور: دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن 1103 بھارتی سکھ یاتریوں سمیت ننکانہ صاحب پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن ننکانہ صاحب پہنچ گیا، عالمی نگر کیرتن میں بھارت سے 1 ہزار مزید پڑھیں