لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت دے دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا جائے گا۔ سیرین ائیر لائن کی ٹکٹ خریدنے والے مسافر گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ:
فیصل قریشی کا اپنی کزن صائمہ قریشی کے عورت کی کمائی سے متعلق بیان پر ردعمل
پاکستان شوبز کی اداکارہ صائمہ قریشی کا ایک حالیہ بیان سوشل میڈیا پر بےحد وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی۔ اب اس پر فیصل قریشی نے بھی ردعمل دے دیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں فیصل قریشی سے ان کی کزن صائمہ قریشی کے اس مزید پڑھیں
غزہ میں نسل کشی کا ماحول دوبارہ بنا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کاکہناہے کہ اگر غزہ میں دوبارہ نسل کشی جیسے حالات پیدا کیے گئے تو اس کے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے، ترکی امن، استحکام اور انسانی ہمدردی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتا رہے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ترک صدر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان مزید پڑھیں
برازیل کا غیر ملکی طلبہ کیلیے اسکالرشپ کا اعلان
برازیلیا: برازیل کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیل نے گریجویٹ طلبہ کے ایکسچینج پروگرام (پی ای سی-پی جی ) کے تحت درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ پروگرام ان غیر ملکی طلبہ کو اسکالرشپ دیتا ہے مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی، چار اہلکاروں کی شہادت میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے ضلع بنوں میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جن میں سی ٹی ڈی کے چار اہلکاروں کی شہادت کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم (فتنہ مزید پڑھیں
افغان مہمان اپنے گھروں کو جائیں اورمحسن کشی بند کریں، خواجہ آصف
اسلا م آباد:۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہزاروں طالبان کو عمران خان نے پاکستان لاکر بسایا اور اب پی ٹی آئی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں مزید پڑھیں
پاکستان نے افغان حکومت سے ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشتگرد گروپوں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کرے، تاکہ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگرد سرگرمیوں کا خاتمہ یقینی بنایا جا سکے۔ ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ مزید پڑھیں
باردڈرپرباڑہےتودہشتگرد کیسےواپس آئے؟تحریک انصاف
پشاور: تحریک انصاف کی جانب سے سوال کیا گیا ہے کہ باردڈر پر با ڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟ خیبر پختونخوا کی پولیس ، حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے صاحب جواب دیں کہ پولیس جب طالبان کو پکڑتی ہے تو انہیں ایجنسیز کیوں چھڑواتی ہیں؟ ۔ گڈ طالبان اور بیڈ طالبان مزید پڑھیں
کراچی کی ابتر حالت پر اداکارہ ماہرہ خان بھی بول پڑیں
پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے روشنیوں کے شہر کراچی کی موجودہ حالت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کراچی کے مختلف علاقوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ اکثر شہر کی حالت دیکھ کر حیران رہ جاتی ہیں۔ ماہرہ کے مطابق ان مزید پڑھیں
پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے والی مشہور بھارتی اداکارہ نے شادی کرلی
پاکستان شوبز کے ڈراموں میں کام کرنے والی پہلی بھارتی ٹی وی اداکارہ کا اعزاز رکھنے والی سارہ خان نے شادی کرلی۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کیساتھ یہ خوشخبری شیئر کی کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ سارہ خان نے اپنے بوائے فرینڈ پروڈیوسر و اداکار کرش مزید پڑھیں