چارلی کرک کے قتل سے متعلق تبصرہ کرنے پر امریکی کامیڈین پر پابندی عائد 

معروف امریکی کامیڈین اور میزبان جمی کیمل کو لائیو شو میں چارلی کرک کے قتل سے متعلق بات کرنا مہنگا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمی کیمل کے شو پر حالیہ متنازع تبصرے کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمی کیمل نے اپنے مزید پڑھیں

اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، شاہ رُخ خان نے اپنی اصل خواہش بتا دی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ فلم ساز بننا چاہتے تھے۔  شاہ رخ خان نے ایک حالیہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدا میں اداکار بننے کے خواہش مند نہیں تھے بلکہ ان کا اصل شوق فلم سازی تھا۔ شاہ رخ کا مزید پڑھیں

بیلا حدید کونسی بیماری میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر شیئر کردیں

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسپتال سے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ اُٹھی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلا حدید طویل عرصے سے لائم بیماری (Lyme Disease) میں مبتلا ہیں اور وہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں اسپتال میں کئی مرتبہ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے، سعودی ولی عہد

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم **بن یامین نیتن یاہو** نے قطر پر اسرائیلی حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کے خلاف کیے گئے امریکی آپریشن سے مشابہ قرار دیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے کہا کہ کل **11 ستمبر** کی برسی ہے، وہ دن جب امریکا پر تاریخ کا بدترین دہشت مزید پڑھیں

میکسیکو ہائی وے پر گیس ٹینکر دھماکے سے تباہی، 3 ہلاک 70 زخمی

میکسیکو میں خوفناک حادثہ، گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرقی علاقے میں اس وقت پیش آیا جب گیس سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر الٹ گیا۔ ٹینکر کے مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر متفق

اسلام آباد : پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النہیان نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انسداد منشیات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 24 اسپتال آؤٹ سورس؛ علاج سرکاری خرچ پر ہی ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے اور ناقص کارکردگی کے حامل اسپتالوں کو نجی شعبے کے انتظام میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 24 اسپتالوں کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے جن میں کٹیگری بی، سی اور ڈی کے مزید پڑھیں

اوچ شریف: گھر والوں کیلئے کھانا لے جانے والے سیلاب متاثرین کشتی حادثے کا شکار

بہاولپور کی تحصیل اوچ شریف کے علاقے بیٹ بکھری میں ایک نجی کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ کشتی میں 3 افراد سوار تھے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرکے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ کشتی کو بعد ازاں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد و بدل کے بلند ترین سطح پر

کراچی: مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ وقفے کے بعد بدھ کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل رک گیا۔    عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے اپنی بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں، جس سے  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی مزید پڑھیں

جولی ایل ایل بی 3 کا شاندار ٹریلر ریلیز؛ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بالی ووڈ کی سنجیدہ موضوع پر کامیاب ترین مزاحیہ فلم "جولی ایل ایل بی” کے تیسرے سیکوئل کے ٹریلر نے مداحوں اور فلم بینوں کی بے تابی میں اضافہ کردیا۔ فلم کا آفیشل ٹریلر کانپور اور میرٹھ میں ایک منعقد کردہ ایک شاندار تقریب میں ریلیز کیا گیا جس نے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اس مزید پڑھیں