وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکسپریس نیوز کی جانب سے نشر کردہ موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کی جانب سے خبر نشر کی گئی کہ انٹرنیٹ پر حکومتی شخصیات، اعلیٰ سرکاری افسران اور وفاقی وزرا کی موبائل سمز مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، بات نہ ماننے پر سنگین نتائج کی دھمکی دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو سخت الفاظ میں آخری وارننگ دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ پوری دنیا یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کے خاتمے کی خواہش رکھتی ہے۔ ان کے مطابق اسرائیل پہلے ہی ان کی شرائط مان چکا ہے، اب حماس کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور 12 اراکین اسمبلی پی ٹی آئی سے فارغ
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ منحرف اراکین پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، فارورڈ بلاک مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں بڑے سیاسی جلسے کا اعلان
پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ( کے پی کے ) علی امین گنڈاپور نے بانی چیئرمین کی ہدایات پر رواں ماہ کے آخر میں پشاور میں ایک بڑے سیاسی جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے نے کہا کہ یہ جلسہ حقیقی آزادی کی تحریک، آئین اور قانون مزید پڑھیں
کالاباغ کو ایشو بنایاجارہاہے، اس کےبجائے4ڈیم بن جائیں توبہتری آئےگی،گورنرخیبرپختونخوا
ڈی آئی خان : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کے بجائے 4 ڈیم بن جائیں تو بہتری آئے گی۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں طوفانی بارشوں سے متاثرین میں چیک تقسیم تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مکہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے ظلمتوں کو نور میں بدل دیا اور انسانیت مزید پڑھیں
جاپانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو اشیبا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ قدم حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو تقسیم سے بچانے کے لیے اٹھایا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب کچھ ہفتے قبل مزید پڑھیں
ملک میں طبقاتی نظام فروغ پارہا ہے،تعلیم کوتجارت بنانے کی اجازت نہ دی جائے: حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکومت نجی شعبے کو تعلیم بطور تجارت کرنے کی اجازت نہ دے، حکومت نے اپنی ذمہ داری ختم کردی ہے اس لیے طبقاتی نظام تعلیم فروغ پا رہا ہے، حکومت و ریاست کی ذمہ داری ہے کہ نجی شعبے کو تعلیم فروخت نہ کرے۔ حافظ مزید پڑھیں
گڈو بیراج پر آج بڑا سیلابی ریلا متوقع، کچےکے علاقوں میں خطرہ، انخلا کیلئے اعلانات
دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر آج بڑے سیلابی ریلے کی آمد کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سندھ کے کچے کے علاقوں میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے۔ گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے کے بعد درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا جہاں پانی کا بہاؤ بڑھ مزید پڑھیں
پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع ہونے کے امکانات
نیویارک: پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے، کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے، امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی 5 رکنی ٹیم سیفٹی آڈٹ مزید پڑھیں