
شوپیاں/جنوبی ضلع شوپیان میں سکیورٹی فورسز نے ناکہ چیکنگ کے دوران تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو دستی بم اور حزب المجاہدین (HM) کے مبینہ نشانات والے پانچ پوسٹر برآمد کیے ہیں۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ناکہ چیکنگ کے دوران تینوں افراد کو ایک موٹر سائیکل سمیت حراست میں لیا مزید پڑھیں







