
بھارت کے مشرقی ساحل کے قریب پاناما کا پرچم بردار مال بردار بحری جہاز ڈوب گیا۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کا عملہ جہاز میں سوار 24 افراد کی تلاش اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے مطابق گزشتہ روز سمندر میں ڈوبنے والے بحری جہاز سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ جہاز پر 24 مزید پڑھیں








