نالہ سندھ میں ڈوبنے والے18سالہ نوجوان کی نعش دو روز بعد برآمد

نالہ سندھ میں ڈوبنے والے18سالہ نوجوان کی نعش دو روز بعد برآمد

غلام نبی رینہ کنگن/وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں نالہ سندھ سے سری نگر کے 18 سالہ نوجوان کی لاش دو روز بعد برآمد کر لی گئی، جو نہاتے ہوئے ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔حکام کے مطابق نوجوان جمعہ کے روز کیج پارہ میں ڈمپنگ پارک کے قریب نالہ سندھ میں نہا رہا مزید پڑھیں

طاقت کی پوزیشن سے امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا:ایرانی صدر

طاقت کی پوزیشن سے امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا:ایرانی صدر

تہران/ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ کئی ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اس وقت ’’طاقت اور وقار‘‘ کی پوزیشن میں ہے، جبکہ سفارتی مذاکرات بدستور تعطل کا شکار ہیں۔ پزشکیان نے جمعہ کو ڈاکٹروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں 6.83 فیصد اضافہ، یکم ستمبر سے نئے نرخ لاگو

جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں 6.83 فیصد اضافہ، یکم ستمبر سے نئے نرخ لاگو

سری نگر/جموں و کشمیر اور لداخ کے لیے جوائنٹ الیکٹرک سٹی ریگولیٹری کمیشن (JERC) نے مالی سال 2026-27 کے لیے جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں اوسطاً 6.83 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔جوائنٹ الیکٹرک سٹی ریگولیٹری کمیشن کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابقنئے بجلی نرخ یکم ستمبر 2026 سے نافذ مزید پڑھیں

200 یونٹ مفت بجلی کے وعدے کے بعد بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کے لیے جھٹکا ہے: سجاد لون

200 یونٹ مفت بجلی کے وعدے کے بعد بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کے لیے جھٹکا ہے: سجاد لون

سری نگر/پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 6.8 فیصد اضافہ اُن لوگوں کے لیے یقیناً ایک بڑا جھٹکا ہے جن سے 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ سجاد لون نے ہفتہ کو ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ریگولیٹر نے مزید پڑھیں

ریاستی درجہ بحال کیے بغیر پنچایتی انتخابات بے مقصد ثابت ہوں گے: نائب وزیر اعلیٰ

ریاستی درجہ بحال کیے بغیر پنچایتی انتخابات بے مقصد ثابت ہوں گے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں/جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے ہفتہ کے روز کہا کہ جب تک جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہیں کیا جاتا، پنچایتی انتخابات کا انعقاد زیادہ مفید ثابت نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں خود منتخب حکومت کو مکمل اختیارات حاصل نہیں ہیں، جس کے مزید پڑھیں

بانہال میں ریچھ کے حملے سے 14 سالہ لڑکا زخمی

بانہال میں ریچھ کے حملے سے 14 سالہ لڑکا زخمی

رام بن/ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں ریچھ کے حملے میں 14 سالہ لڑکا زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق یہ واقعہ بانہال کے اَشر علاقے میں پیش آیا، جہاں جنگلی ریچھ نے سیری کے قریب رہائشی علاقے میں لڑکے پر حملہ کیا۔ حکام نے بتایا کہ زخمی لڑکے کو فوری طور پر سب ضلعہسپتال بانہال مزید پڑھیں

این سی حکومت نے عوام کو پھر دھوکہ دیا: مفت بجلی کے دینے بجائے 6.83 فیصد ٹیرف میں اضافہ کیا: سنیل شرما

این سی حکومت نے عوام کو پھر دھوکہ دیا: مفت بجلی کے دینے بجائے 6.83 فیصد ٹیرف میں اضافہ کیا: سنیل شرما

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سنیل شرما نے نیشنل کانفرنس (این سی) کی زیرِ قیادت حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں مبینہ طور پر 6.83 فیصد اضافے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔ سنیل شرما نے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں تین دن کے دوران بڑا اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس سے ایک دن قبل فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول و ڈیزل کے نرخ بھی بڑھنے کا امکان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول و ڈیزل کے نرخ بھی بڑھنے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت میں 0.23 ڈالر یا 0.26 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 87.06 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف ، کینیڈا کا امریکا کیساتھ تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ

درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف ، کینیڈا کا امریکا کیساتھ تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ

کینیڈین وزیراعظم نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ کینیڈا کے مفادات کے حصول کے لیے مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوئی، امریکا نے کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا۔ کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کینیڈا مزید پڑھیں