رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کا چیلنج قبول کرلیا، 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے شہزاد بھٹی کے وطن واپسی کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے 25 جولائی کو وطن واپس آنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین اور مذہبی معاملات کے باعث شہزاد بھٹی اور رجب بٹ کے درمیان تنازع چل رہا ہے جس کے دوران بھٹی نے پاکستان سے فرار ہونے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی   کے تعاون سے پاک ترک تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے تعاون سے پاکستان اور ترکی کے مابین تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی بھرپور معاونت سے حکومت کے معاشی بحالی کے لیے اقدامات میں  تیزی آ رہی ہے، جس کے تحت  ترکی کے ساتھ سالانہ 5 ارب ڈالر  کےدو طرفہ تجارتی ہدف کے مزید پڑھیں

پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل؟

لاہور: پنجاب میں مفت  وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، جس میں مختلف اضلاع کے کئی علاقے شامل کیے گئے ہیں۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے،  جس کے بعد لاہور میں 230 سے بڑھا مزید پڑھیں

مالی سال 2024-25: ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد: گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار  میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 4.45 فیصد اضافہ دیکھنے مزید پڑھیں

دو اچھے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکتے، کرن خان کا طلاق سے متعلق انکشاف

معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کردیا۔  میزبانی کیلئے مشہور کرن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران انہوں نے نہ صرف اپنے ذاتی تجربات شیئر کیے بلکہ طلاق کے مزید پڑھیں

ہیری پوٹر اسٹار ایما واٹسن بڑی مشکل میں پڑگئیں

معروف برطانوی اداکارہ ایما واٹسن تیز رفتار ڈروائیونگ کے باعث مشکل کا شکار ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور سیریز ہیری پوٹر کی اسٹار ایما واٹسن کو رفتار کی خلاف ورزی پر چھ ماہ کے لیے ڈرائیونگ سے روک دیا گیا ہے۔ ایما واٹسن کو 31 جولائی 2024 کو انگلینڈ میں کار کو 30 مزید پڑھیں

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی شالیمار ریکارڈنگ کمپنی کی بحالی کیلئے عدالت سے اہم استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کمپنی بند نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے بزنس پلان جمع کروانے کی یقین دہانی کروادی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی کی بندش کے خلاف کیس مزید پڑھیں

لیاری میں چھتیں گرنے کا واقعہ؛ غیر قانونی تعمیرات کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج

کراچی: لیاری کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں رہائشی عمارت کی 2 چھتیں گرنے کے واقعےکامقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹرایس بی سی اے لیاری کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، جس میں عمارت کی پانچویں منزل پرغیرقانونی تعمیرات کرانے والے یوسف نامی شخص کو نامزد کیا گیا ہے۔ کھڈا مارکیٹ جھکوئی محلہ گلی نمبر بی تھری میں مزید پڑھیں

امریکی کمپنی کا سی ای او اپنی ملازمہ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی کمپنی آسٹرونومر Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کنسرٹ کے دوران بڑی اسکرین پر وہ ایچ آر کی سربراہ کے ساتھ معاشقہ لڑاتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ کنسرٹ کا یہ منظر انٹرنیٹ پر فوراً وائرل ہوگیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین نے مزید پڑھیں