طبعی موت یا پھر قتل، حمیرا اصغر کی ابتدائی فارنزک رپورٹ نے راز سے پردہ اٹھا دیا

کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار ہلاکت کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم کے دوران حاصل کیے گئے کیمیکل ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹس موصول ہو گئی ہیں، جن میں اداکارہ کی موت کے حوالے سے اہم وجہ سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمیرا مزید پڑھیں

پشاور میں خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

پشاور میں تھانہ کوتوالی کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خواجہ سرا کو زخمی کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے خواجہ سرا کا نام برفی ہے، جسے تھانہ کوتوالی کی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔ خواجہ سرا کو زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سپریم کورٹ  کوئٹہ رجسٹری کا دورہ، وکلا کے مسائل سنے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وکلا اور بار کے مسائل سنے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کے دورے کے موقع پر بار کونسلز کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر  جسٹس جمال مندوخیل، مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کو علاقائی تعاون کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت مزید پڑھیں

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم کی تجدید کرتے ہیں، انصاف مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکار پر قاتلانہ حملہ، حالت کیسی ہے؟

معروف بھارتی گلوکار اور سابق لوک سبھا امیدوار راہول فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہول پر گروگرام کے سیکٹر 71 میں واقع سدرن پیریفرل روڈ (SPR) پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس مزید پڑھیں

کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم موجود ہیں، فیصل قریشی کا پیغام

پاکستان شوبز کے اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے انڈسٹری کے تمام فنکاروں کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ فیصل قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ساتھی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں تو خود کو اکیلا نہ سمجھیں اور ان سے رابطہ کریں مزید پڑھیں

سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں ننھی پری کی پیدائش 

بالی ووڈ کی مشہور اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارہ ایڈوانی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ کیارہ اور سدھارتھ نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا شیئر کی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی آپریشن میں ہلاک خارجی کے ورثا کا لاش لینے سے انکار

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن  میں مارے گئے خارجی کے ورثا نے لاش لینے سے انکار کردیا۔ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، جس پر سیکیورٹی فورسز کے  جنوبی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ  فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشنز  کامیابی  سے جاری مزید پڑھیں

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی مزید پڑھیں