کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نئی بلندیوں کی جانب سفر جاری ہے، اور اسی تسلسل میں آج ایک اور تاریخی سنگ میل عبور ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی بازارِ حصص میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے، جہاں منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 932 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ؛ عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے معاملے میں عدالت کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قاتل کی جانب سے رینٹ پر گاڑی لینے کے معاملے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے گاڑی کی سپرداری کی درخواست خارج کردی۔ عدالت میں گاڑی مزید پڑھیں
حمیرا اصغر نے آخری انٹرویو میں اپنے والدین سے متعلق کیا کہا؟
اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کا انتقال سے کچھ عرصہ قبل دیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ حمیرا اصغر 2024 میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کی پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئی تھیں جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت اہلِ خانہ سے متعلق تفصیلات بھی شیئر کی تھیں۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں
موت سے قبل حمیرا اصغر نے کتنے لوگوں سے رابطے کی کوشش کی؟ تحقیقات میں نئے انکشافات
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ادکارہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے تاہم تاحال موبائل فون سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے۔ مزید پڑھیں
احسن خان کو جاوید اختر سے ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا؛ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید
معروف اداکار اور میزبان احسن خان نے لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی مصنف و نغمہ نگار جاوید اختر اور ان کی اہلیہ اداکارہ شبانہ اعظمی سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں احسن خان کو جاوید اختر اور شبانہ اعظمیٰ سے مصافحہ کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ احسن خان کافی مزید پڑھیں
بھارت کے لیجنڈری اداکار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔ وہ نمونیا کے عارضے کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ممبئی میں ایک اسپتال کے آئی سی یو مزید پڑھیں
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالے شہری سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور: مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ ساجد نامی بزرگ شہری کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے کے معاملے کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں ہوئی، جس میں عدالت نے بزرگ شہری ساجد کو مقدمے مزید پڑھیں
پاکستان میں موبائل فون مرد زیادہ استعمال کرتے ہیں یا خواتین؟
ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین مردوں کے مقابلے میں 35 فیصد کم فون اور انٹرنیٹ استعمال کرتی ہیں۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایکوسسٹم کے موضوع سے رپورٹ جاری کی جس میں یہ حقیقت اجاگر کی گئی ہے کہ پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے نئی تاریخ رقم کر دی
بھارت میں تنازع کا شکار ہوکر ریلیز نہ ہونے کے باوجود بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم "سردار جی 3” نے اوورسیز میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی مشترکہ فلم سردار جی 3 نے بین الاقوامی سطح پر زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور مزید پڑھیں
نو برڈ زون، وائلڈ لائف رینجرز کا لاہور میں فضائی تحفظ کیلیے گرینڈ آپریشن شروع
لاہور: لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کو پرندوں سے ٹکرانے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اہم اور مربوط اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز پنجاب، ادارہ تحفظ ماحولیات، میونسپل کارپوریشن اور ایل ڈبلیو ایم سی سمیت متعدد محکمے فضائی حادثات کی مزید پڑھیں