بالی ووڈ کے منجھے ہوائے اداکار راج کمار راؤ کی نئی فلم "مالک” نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر 4.02 کروڑ روپے کمالیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم "مالک” ایک ایکشن تھرلر ہے جس کی کہانی 1980 کی دہائی کے الہٰ آباد کے پس منظر میں پیش کی گئی ہے۔ فلم میں طاقت، مزید پڑھیں
زمرہ:
"ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کا آغاز، کب ریلیز ہوگی؟
مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز کردیا گیا۔ ایچ بی او نے سب کے دلوں پر راج کرنے والی سائنس فکشن اور ایکشن پر مبنی "ہیری پوٹر” کی نئی ٹی وی سیریز کی باقاعدہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا ہے جس کا طویل عرصے سے انتظار مزید پڑھیں
تہران میں پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اہم اجلاس
پاکستان کی درخواست پر پاکستان۔ ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں زائرین اور بارڈر ایشوز کے حل کیلئے مربوط اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سہ ملکی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی اور عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری شریک ہیں۔ اجلاس مزید پڑھیں
عوام مہنگی ایل پی جی سمیت ناقص پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور
لاہور: عوام مہنگی ایل پی جی جبکہ ناقص پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہیں، ایل پی جی اور آئل مافیا نے اربوں روپے کما لیے لیکن لاہور سمیت ملک بھر میں کسی بھی شہر، دیہات اور علاقے میں اوگرا کی مقرر کردہ قیمت پر ایل پی جی دستیاب نہیں۔ دوسری جانب، ناقص پیٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں
حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز مزید پڑھیں
کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بھتہ خور نکلے، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان 12 جولائی کی رات مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں گروہ سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک ملزمان توحید اور دانش کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
حمیرا اصغر کی موت کو کیش کرانے کا الزام؟ احمد علی بٹ نے وضاحت دے دی
معروف اداکار اور ہوسٹ احمد علی بٹ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر وضاحت جاری کرتے ہوئے اداکارہ حمیرا اصغر کے انٹرویو کو دوبارہ اپ لوڈ کرنے پر ویوز لینے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد صرف یہ تھا کہ لوگ مرحومہ حمیرہ کی اصل مزید پڑھیں
حمیرا اصغر کے تین موبائل، ٹیبلٹ اور لیپ ٹاپ سے اہم ڈیٹا مل گیا، تازہ انکشافات
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ان کے استعمال شدہ الیکٹرانک آلات سے ڈیٹا اکٹھا کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزورعلی نے ایس پی کلفٹن عمران علی جاگرانی کی سربراہی میں خصوصی ٹیم مزید پڑھیں
کروڑوں کمانے والے معاذ صفدر نے اب تک اپنا گھر کیوں نہیں خریدا؟
پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر، جنھیں گزشتہ دنوں ان کے والد نے اپنے گھر سے الگ کردیا تھا، کروڑوں کمانے کے باوجود اپنے گھر سے محروم ہیں۔ معاذ صفدر کے ولاگز کو لاکھوں لوگ روزانہ فالو کرتے ہیں، مگر ان کے مداحوں کے دل میں ایک سوال اکثر گونجتا ہے کہ کم عمری میں اس قدر مزید پڑھیں
سیف علی خان کے بعد کرینہ کپور پر بھی حملے کا انکشاف
MUMBAI: بالی ووڈ کے مشہور ادا کار سیف علی خان کی سیکیورٹی کی ذمہ دار کمپنی کے مالک رونیت رائے نے انکشاف کیا ہے کہ چھوٹے نواب پر ہونے والے حملے کے بعد ان کی اہلیہ کرینہ کپور پر بھی حملہ ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونیت رائے نے مقامی چینل کو مزید پڑھیں