وزیراعظم کا4روزہ دورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں سرکاری وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا جس کے بعد وہ اپنا 4 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔جدہ سے مزید پڑھیں

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدورجاں بحق

قلات : بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے کہنا ہے کہ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے، مزدور ٹیوب ویل پر کام کر رہے مزید پڑھیں

پاک افغان طورخم گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمد و رفت شروع

اسلام آباد: پاک افغان طور خم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئےکھول دیا گیا جس کے بعدمسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہوگئی تاہم ویزا اورپاسپورٹ رکھنے والےمسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی,سرحدی گزرگاہ 26 دن بعد گزشتہ روز تجارت کے لیے کھولی گئی تھی۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہےکہ دو دن مزید پڑھیں

حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے انکار

اسلام آباد : حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ زیادہ ہونے کو تسلیم کرتے ہوئے اس طبقے کو بھی فوری ریلیف سے معذرت ہی کرلی ہے، اسی طرح چینی کی گھریلو اور مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں سے بہادری سےلڑتے ہوئے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اگر 9 مئی واقعات پر معافی مانگ لیں تو رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ  نے واضح کر دیا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک وہ 9 مئی کے واقعات پر خلوصِ دل سے معافی نہیں مانگ لیتے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم مزید پڑھیں

لاہور، امانت میں خیانت، اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے ڈیفنس سی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اداکارہ کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ مقدمہ اسود ہارون نامی شخص کی درخواست پر درج کیا گیا ہے، جو کہ ڈیفنس کے علاقے کا رہائشی ہے۔ اس مقدمے میں اداکارہ مزید پڑھیں

جوئے کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے الزام پر بھارتی اداکاروں کا ردعمل

مشہور جنوبی بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور پرکاش راج نے حال ہی میں غیر قانونی سٹے بازی کے پلیٹ فارمز کو فروغ دینے کے حوالے سے ان پر لگے الزامات کا جواب دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں نے خود سمیت متعدد مشہور شخصیات کے خلاف قانونی شکایات سامنے آنے کے بعد بیانات جاری مزید پڑھیں

عالیہ میری پہلی بیوی نہیں ہے، رنبیر کپور کا تہلکہ خیز انکشاف

بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں ہیں اداکار نے اپنی اس بات کے پیچھے ایک دلچسپ قصہ بھی سُنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے مزاحیہ انداز میں انکشاف کیا کہ ان کی ایک مداح یہ مزید پڑھیں