کراچی: شہر قائد میں لاپتا 11 سالہ بچے کو 3 دن گزر گئے، پولیس تاحال تلاش کرنے میں ناکام ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9سے 11سالہ بچہ محمد زین لاپتا ہوا، جس کے اغوا کا مقدمہ ملیر کینٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق بچہ18مارچ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
تائیوان: وزارت دفاع نے 4سالہ جنگی تیاریوں کی رپورٹ پیش کردی
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
غزہ : اسرائیلی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید
اسرائیلی طیاروں کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر کی گئی بم باری کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 59 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق مزید پڑھیں
افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر پورے ملک پر پڑ رہا ہے: بیرسٹر سیف
خیبر پختون خوا حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نہ صرف کے پی کے بلکہ پورے ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سردمہری اور سفارتی ناکامیوں نے نہ صرف مزید پڑھیں
مایا علی شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتا دیا
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں تاہم جب صحیح شخص زندگی میں آئے گا تب ہی شادی کریں گی۔ حال ہی میں مایا علی ندا یاسر کے پروگرام میں اپنی کزنز کے ہمراہ شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مزید پڑھیں
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلمی سین کو پرفیکٹ بنانے کےلیے زندگی داؤ پر لگا بیٹھے
بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے اپنی ایک فلم میں فلمی سین کو پرفیکٹ بنانے کے لیے اپنی جان پر کھیلنے سے بھی دریغ نہیں کیا تھا۔ بھارت کے مشہور ہدایت کار وکرم بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ عامر خان مزید پڑھیں
امرود بیچنے والی خاتون کی خود داری نے پریانکا چوپڑا کو متاثر کردیا
بالی ووڈ اور ہالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ کس طرض ایک امرود بیچنے والی خاتون نے ان کو بےحد متاثر کیا جب انہوں نے اس کی مدد کرنے کی کوشش کی۔ پریانکا نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں سڑک کنارے ایک خاتون مزید پڑھیں
اے سیکشن پولیس کی کارروائی منشیات سپلائر گرفتار
Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے مسائل کے حل کیلیے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہری مسائل کی رپورٹنگ کے لیے پورٹل بنانے کی ہدایت کر دی جبکہ روڈ کٹنگ کی منظوری صرف میئر اور کمشنر کراچی دے سکیں گے، عید کے موقع پر سہولت اور سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت بھی کر دی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد اجلاس مزید پڑھیں
ڈیڑھ ماہ میں غیرقانونی طورپربارڈرعبورکرنے والے 132تارکین وطن کو گرفتار کیا، کوسٹ گارڈز
کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈزنے رواں سال کے ڈیڑھ ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر بارڈر عبور کرنے والے 132 تارکین وطن کو گرفتار کیا۔ ترجمان کوسٹ گارڈزکےمطابق اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہو ئےگزشتہ یکم فروری سے18 مارچ کے دوران بلوچستا ن کےبارڈرسے 132غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتارکیا۔ یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی مزید پڑھیں