بازار بند ہونے کی صورت میں لاکھوں افراد بے روزگار اور حکومت اربوں روپے ٹیکس سے محروم ہوجائے گی تاجروں کا وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا ٗ چھالیہ ٗ املی ٗ کھوپرے اور گرم مصالحے کی بلاواسطہ درآمد پر پابندی عائد چھالیہ مہنگی ہونے کے باعث پان کی قیمت 20سے 30روپے تک پہنچ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
شہر میں پلاٹس کی بوگس اسکیمیں ٗ کراچی کے شہریوں سے بڑا فراڈ ٗ عوام کے کھربوں روپے داؤ پر لگ گئے
ایس بی سی اے کے افسران کی مبینہ پشت پناہی حاصل ہونے پر جعلساز بلڈرز نے شہریوں کو اپنے گھر کا سہانا خواب دکھا کر کنگال کردیا سپر ہائی وے،نادرن بائی پاس،دیہہ اللہ پیائی،شاہ مرید سمیت دیگر علاقوں میں رہائشی پلاٹس کی بیشتر اسکیمیں بوگس ہونے کا انکشاف بلڈرز نے ایس بی سی اے سے مزید پڑھیں
قوم ساتھ کھڑی ہے‘ سپریم کورٹ سب کو قانون کے کٹہرے میں لائے‘عمران خان
سندھ میں راؤ انوار اور پنجاب میں عابد باکسر سے قتل کرائے جاتے رہے، مافیا پولیس کے ذریعے لوگوں کو قتل کراتی ہے نواز شریف جہاں جلسہ کریں میں وہاں ان سے بڑا جلسہ کروں گا، قوم شریف برادران سے تنگ آچکی ہے، لاہور میں بات چیت لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف عمران خان نے مزید پڑھیں
سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں کیلئے 44امیدوار مدمقابل
ایم کیو ایم فاروق ستا ر گروپ کے 9ٗ پی پی کے 20ٗ ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ کے 7امیدوار وں نے کاغذات جمع کرائے 7جنرل نشستوں پر سیاسی جماعتوں کے 23امیدواروں میں مقابلہ ہوگا ٗ خواتین کی 2سیٹوں پر9امیدوار میدان میں ہیں کراچی (این این آئی) سندھ سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخابات مزید پڑھیں
مسائل کیخلاف ٗ ماہی گیروں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
مچھلی کے کاروبار سے وابستہ ماہی گیر سمندر میں جانے پر پابندی سے فاقہ کشی کا شکار اور شناختی کارڈ نہ بنائے جانے سے پریشان ہیں پاک ماہی گیرویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت تنظیموں کا گرینڈ اجلاس ٗاحتجاجی تحریک اور مسائل پر تفصیلی مشاورت کی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمندرمیں جانے پر پابندی کے سبب فاقہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں خطاب سے روک دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کو لودھراں جلسے میں خطاب سے روک دیا الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج لودھراں میں ہونے والے جلسے میں خطاب سے روک دیا۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ 12 فروری کو لودھراں میں مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانا پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانا پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے اس لیے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکا کو باڑ کا خرچ ادا کرنا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد مزید پڑھیں
آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گرد معصوم شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد 85 مزید پڑھیں